aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hazrat-e-ibn-e-batuta"
اے ابن اضطراب دل ناصبور صبرتکلیف میں ہے باعث کیف و سرور صبر
شب بھر کتنی راتیں گزریںحضرت دل اب ہوش میں آؤ
ہے شکیل ابن شرفؔ کے دل میں بس یہ آرزوحشر میں دنیا کہے اس کو دوانہ آپ کا
آ جاؤ کہ بہار ہے اپنے شباب پرابن چمنؔ کے وصل کا ساماں کئے ہوئے
ابن چمن ہے تیری وفاؤں پہ جاں نثاراپنا بنا کے تو نے مکمل کیا مجھے
حضرت دل ہیں کیوں اداس اداسنا امیدی نے کچھ کہا کیا ہے
کنیز حضرت مشکل کشا ہوں دل سے میں پرویںؔتعلق مجھ کو آسانی سے ہے مشکل سے کیا نسبت
یہ ہے دور جلال ابن آدمنہ سلطانی نہ خاقانی کے دن ہیں
ان دنوں حضرت یوسف کی وہ ناقدری ہےنہیں بڑھیا بھی خریدار بری مشکل ہے
پھر کسی کوفے میں تنہا ہے کوئی ابن عقیلاس کے ساتھی سب کے سب سرکار کی ٹولی میں تھے
اے ابن آدمیت و انسانیت شعورکار خرد یہ ہے کہ نہ مانے گم دروغ
سبھی کے کام آئے ابن آدمیہی دراصل حسن زندگی ہے
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تراکچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
نہ جانے کیوں عداوت ہی عداوت ہےسرشت ابن آدم ہو گئی ہے
ایٹم زادوں یہ معراج ترقیحریف ابن آدم ہو گئی ہے
اب میں بھی جل کے راکھ ہوں میرے جہاز بھیکل میرا نام طارق ابن زیاد تھا
دلوں کا حال خدائے کریم ہی جانےلباس زہد میں ناموس ابن آدم ہے
سب ظہور ابن مریم کی دعا کرتے رہےدھیان ان سب کا مگر تخت سلیمانی پہ تھا
گروہ ابن آدم لاکھ بھٹکے لاکھ سر پٹکےاب اس اندر سے کوئی راستہ باہر نہ جائے گا
نتیجہ عیش مسلسل کا شوق ممنوعاتعجب نہیں کہ یہ میراث ابن آدم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books