aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iffat"
روح القدس کی تجھ کو قسم اور مسیح کیمریم کے تجھ کو عفت دامان کی قسم
علم کا مقصود ہے پاکی عقل و خردفقر کا مقصود ہے عفت قلب و نگاہ
اگر وہ مل کے بچھڑنے کا حوصلہ رکھتاتو درمیاں نہ مقدر کا فیصلہ رکھتا
ذہن و دل کے فاصلے تھے ہم جنہیں سہتے رہےایک ہی گھر میں بہت سے اجنبی رہتے رہے
گھبرا گئے ہیں وقت کی تنہائیوں سے ہماکتا چکے ہیں اپنی ہی پرچھائیوں سے ہم
سرخ رو ہو جائے تجھ سے دعویٔ الفت شہابعاشقوں کے زندہ رہنے کی ادا کچھ اور ہے
خواب آنکھوں سے زباں سے ہر کہانی لے گیامختصر یہ ہے وہ میری زندگانی لے گیا
منزلیں آئیں تو رستے کھو گئےآبگینے تھے کہ پتھر ہو گئے
جسم و جاں کی بستی میں سلسلے نہیں ملتےاب کسی بھی مرکز سے دائرے نہیں ملتے
بے سمت راستوں پہ صدا لے گئی مجھےآہٹ مگر جنوں کی بچا لے گئی مجھے
ہماری عزتیں سانجھی ہیں بولی کوئی بھی بولیںکسی بھی ایک کی عفت سو چاروں کی وہ بیٹی ہے
عف قلب و نظر پیدا تو کرحسن مجبور وفا ہو جائے گا
مری آرزو کا حاصل مری زیست کا سہاراترا اک حسیں تبسم ترا جلوۂ خود آرا
عفت مشاطہ کس سے ہو بیاںپنجۂ مریم تمہارا شانہ ہے
بلا نئی کوئی پالوں اگر اجازت ہوجنوں کو شوق بنا لوں اگر اجازت ہو
ہوس نژاد پروفیسروں نے ظلم کیاکتاب چھوڑ کے عفت نے گھٹنے ٹیک دئے
عجیب کرب مسلسل دل و نظر میں رہاوہ روشنی کا مسافر اندھیرے گھر میں رہا
نگاہوں کی عفت دلوں کی طہارتمیں سر سے قدم تک حیا چاہتا ہوں
روح جسموں سے باہر بھٹکتی رہیزخمی یادوں کو آنچل سے ڈھکتی رہی
کربلا عفت انساں کی بقالٹ کے بھی تیری ردا باقی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books