aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iisii-e-vaqt"
بن جائیں کیوں نہ خود ہی نمود سحر کی ضوآسیؔ ضیا طلب نہ کریں تیرگی سے ہم
سر جھکائے سر محشر جو گنہ گار آئےاس کے انداز پہ رحمت کو نہ کیوں پیار آئے
اسی خیال سے میں عرض شوق کر نہ سکاحیا سے رنگ رخ تاب دار کیا ہوگا
اس سے کیا کم ہے کسی کے رخ زیبا کی ضیاماہ و خورشید سے کیوں ان کا اجالا مانگو
اک وقت تھا چمن کے لئے مر مٹے تھے ہمرہنے اسی چمن میں نہ دے باغباں مجھے
اسیران قفس ایسا تو ہو طرز فغاں اپناکہ ہو صیاد خود بھی رفتہ رفتہ ہمزباں اپنا
کہتی ہے اوس پھول سے او بے خود نشاطروئے خزاں بھی زیر حجاب بہار ہے
آج وقت سحر اور بہ وقت اذاں میکدے کی طرف جا رہے ہو کہاںکہہ رہے ہیں یہ سب آسیؔ محترم آپ کو کم سے کم سوچنا چاہیئے
بس کے آسیؔ یہ وقت توبہ ہےآرزو بے حساب کر ڈالی
قلندرانہ نظر ہے تری عجب آسیؔہے رحمتوں سے سجا حسن یار کا عالم
گل ملیں گے یہاں پر ہر اک رنگ کے آپ آئیں مرے گلستاں کی طرفبوئے الفت اسی کی بہاروں میں ہیں لوگ جائیں تو جائیں خزاں کی طرف
قید غم سے مگر رہا نہ ہوامر گیا آسیؔٔ شکستہ دل
وقت ہر ظلم تمہارا تمہیں لوٹا دے گاوقت کے پاس کہاں رحم و کرم ہوتا ہے
عاصیؔ کم ظرف نے ہنگام میںانجمن کی انجمن بدنام کی
کیا کہے حال دل عاصیؔ خستہ جاںچین دل کو نہیں ایک پل دوستو
آسیؔ گریاں ملا محبوب سےگل سے شبنم جس طرح رو کر ملے
عجب انسان ہے دنیا میں وہ بھیصدائے وقت جو سنتا نہیں ہے
الٰہی آسیؔ بیتاب کس سے چھوٹا ہےکہ خط میں روز قیامت لکھا ہے نام کے بعد
کہتا ہے دل کی بات مگر اپنے شعر میںقسمت کا مارا آسیؔٔ گمنام جو بھی ہو
خطا ضرور کوئی اس سے بھی ہوئی ہوگیکہ آخر آسیؔ خستہ بھی ابن آدم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books