aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ilaaj-e-daa.imii"
ایک علاج دائمی ہے تو برائے تشنگیپہلے ہی گھونٹ میں اگر زہر ملا دیا کرو
زخم ملتے ہیں علاج زخم دل ملتا نہیںوضع قاتل رہ گئی رسم مسیحائی گئی
روح و تن کا عشق یہ قائم رہے گا دائمیختم بعد مرگ بھی یہ سلسلہ ہوتا نہیں
خلش ہجر دائمی نہ گئیتیرے رخ سے یہ بے رخی نہ گئی
رونا علاج ظلمت دنیا نہیں تو کیاکم از کم احتجاج خدائی ہے روئیے
اک یہ بھی تو انداز علاج غم جاں ہےاے چارہ گرو درد بڑھا کیوں نہیں دیتے
اب کیا علاج درد دل بے طلب کروںکچھ ہو تو ان سے نامہ و پیغام بھی چلے
ایسا علاج حبس دل زار چاہئےاک در فصیل جاں میں ہوا دار چاہئے
ہم نے علاج زخم دل تو ڈھونڈ لیا لیکنگہرے زخموں کو بھرنے میں وقت تو لگتا ہے
علاج درد دل تم سے مسیحا ہو نہیں سکتاتم اچھا کر نہیں سکتے میں اچھا ہو نہیں سکتا
وہی علاج شب سختی خزاں تھا ظفرؔجو ایک پھول کسی نو بہار نے نہ دیا
علاج درد دل سوگوار ہو نہ سکاوہ غم نواز رہا غم گسار ہو نہ سکا
آؤ علاج تلخئ کام و گلو کریںکچھ دیر شغل جام رہے گفتگو کریں
اپنا علاج تنگئ دل وہ نہ کر سکےمیرا علاج تنگی داماں ہوا تو کیا
اب علاج دل بیمار سحر ہو کہ نہ ہوزندگی سایۂ گیسو میں بسر ہو کہ نہ ہو
امرت نہیں نصیب تو زہراب ہی سہیکچھ تو علاج شدت تشنہ لبی کرو
بجا نصیحت ترک شراب بھی ناصحعلاج آمد ابر بہار کیا ہوگا
علاج اخترؔ ناکام کیوں نہیں ممکناگر وہ جی نہیں سکتا تو مر تو سکتا ہے
علاج حسرت دلگیر کر رہا ہوں میںمقدرات کی تعمیر کر رہا ہوں میں
علاج درد و غم زندگی کہاں سے لائیںکہو جو صبر کریں صبر بھی کہاں سے لائیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books