aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "inteqaam"
ہم ہیں مصروف انتظام مگرجانے کیا انتظام کر رہے ہیں
نقطۂ خال سے ترا ابروبیت اک انتخاب کی سی ہے
یہاں وہ کون ہے جو انتخاب غم پہ قادر ہوجو مل جائے وہی غم دوستوں کا مدعا ہوگا
ان پری زادوں سے لیں گے خلد میں ہم انتقامقدرت حق سے یہی حوریں اگر واں ہو گئیں
ہاتھوں سے انتقام لیا ارتعاش نےدامان یار سے کوئی نسبت نہیں رہی
اسی طرح سے اگر چاہتا رہا پیہمسخن وری میں مجھے انتخاب کر دے گا
مجھے دیکھنا ہو جس کو مرے حال پر نہ جائےمرا ذوق و شوق دیکھے مرا انتخاب دیکھے
خراب رہتے تھے مسجد کے آگے مے خانےنگاہ مست نے ساقی کی انتقام لیا
ہزار صفحوں کا دیوان کون پڑھتا ہےبشیر بدرؔ کا کوئی انتخاب دے جاؤ
ادائے کم نگاہی نے کیا رسوا محبت کویہ کس کی مہربانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
میں خالی ہاتھ ہی جا پہنچا اس کی محفل میںمرا رقیب بڑے انتظام سے آیا
حسن کو شرمسار کرنا ہیعشق کا انتقام ہوتا ہے
میری بربادیوں پہ مت جاؤان نگاہوں کا انتخاب ہوں میں
مجھ کو یاروں نے نہلا کے کفنا دیا دو گھڑی بھی نہ بیتی کہ دفنا دیاکون کرتا ہے غم ٹوٹتے ہی یہ دم کر دیا انتظام آخری آخری
ہم تو تم کو پسند کر بیٹھےتم کسے انتخاب کرتے ہو
ایسے وہ رو رہا تھا مرا حال دیکھ کرآیا ہوا ہو جیسے کسی انتقال میں
تھی کسی شخص کی تلاش مجھےمیں نے خود کو ہی انتخاب کیا
ہم نے تو خود سے انتقام لیاتم نے کیا سوچ کر محبت کی
اس کی راتوں کا انتقام نہ پوچھجس نے ہنس ہنس کے دن گزارے ہیں
یہ سوچتا ہوں چراغوں کا اہتمام کروںہوا کو بھوک لگی ہے کچھ انتظام کروں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books