aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ird-gird"
رتیلی کتنی ہوا ہے ارد گردہر نظر اک آئنہ ہے ارد گرد
ارد گرد سب رنگ سراسر اور ہی کچھ تھےآنکھ کھلی تو سارے منظر اور ہی کچھ تھے
زرد سائے ارد گردسبز روشنی غزل
سورج کے ارد گرد بھٹکنے سے فائدہدریا ہوا ہے گم تو سمندر تلاش کر
زمانہ بدلنے کی پھر بات کرنادکھا ارد گرد اپنا پہلے بدل کے
تو ترے ارد گرد ہی ہے کہیںہر طرف ڈھونڈھ ہر جگہ کو چھان
کھینچا نہیں حصار کوئی اپنے ارد گردعشرتؔ میں اپنی ذات میں تنہا ضرور ہوں
سماعتوں کو خموشی کی وہ اذیت دوکہ اردگرد کا کہرام ٹھیک لگنے لگے
لگا چکا ہے بہت انقلاب کے نعرےاب ارد گرد ہی اپنا بدل کے دیکھ ذرا
جب سیکڑوں ثبوت ہوں لاشوں کے ارد گردپھر کیسے ہو یقین کہ قاتل کوئی نہیں
دیکھ کر غیروں کو اس کے ارد گردخود بخود محفل سے ٹل جاتے ہیں ہم
کچھ اپنا ارد گرد بدل کر دکھا صداؔناحق پڑھا نہ سب کو سبق انقلاب کا
یہ رنگ ہے نیا کوئی ممٹی کے ارد گردپہلے کبوتروں کو رہا کرنے والا ہوں
ہے ارد گرد گونجتی تنہائی کا ہجومخود خیز خامشی کی صدا ہو رہا ہوں میں
آنکھوں کے ارد گرد کے چہرے ابھر اٹھےجب یاد آئے ٹیس کی صورت وہ حادثے
یہ جو سائے سے بھٹکتے ہیں ہمارے ارد گردچھو کے ان کو دیکھیے تو واہمہ کوئی نہیں
ہے ارد گرد گھنا بن ہرے درختوں کاکھلا ہے در کسی دیوار میں ہوا کے لیے
تو پاس تھا تو فقط تیرے ارد گرد تھے ہمکہ جس طرح یہ پتنگے طواف کرتے ہیں
نیلم سی مرگ نین نگہ دل کے آر پارجیون کے ارد گرد کرن کنڈ نور کا
یہ ارد گرد ہی رہتی ہے اس کے اے ساحلؔعجیب شخص ہے نیکی تلاش کرتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books