aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "irja.ii"
رہبروں کی ہوئی وہ ارزائیرہ رووں کا نشاں نہیں ملتا
حاصل ہو اس نفس کو صفت مطمئنہ کیپیش اس سے ارجعی کا ادھر سے خطاب ہو
تمہیں چاہیں گے جب چھن جاؤ گی تمابھی ہم تم کو ارزاں پا رہے ہیں
دل اس کے رو بہ رو ہے اور گم صمکوئی عرضی گزاری جا رہی ہے
اک ترا ہجر دائمی ہے مجھےورنہ ہر چیز عارضی ہے مجھے
میں تو نقد حیات لایا تھاجنس ارزاں ہے کیا کیا جائے
دولت لب سے پھر اے خسرو شیریں دہناںآج ارزاں ہو کوئی حرف شناسائی کا
یہ خیال سارے ہیں عارضی یہ گلاب سارے ہیں کاغذیگل آرزو کی جو باس تھے وہی لوگ مجھ سے بچھڑ گئے
میرا مالک جب توفیق ارزانی کرتا ہےگہرے زرد زمین کی رنگت دھانی کرتا ہے
قدر سنگ سر رہ رکھتا ہوںسخت ارزاں ہے گرانی میری
نہیں جاتی متاع لعل و گوہر کی گراں یابیمتاع غیرت و ایماں کی ارزانی نہیں جاتی
فرصت آئینۂ صد رنگ خود آرائی ہےروز و شب یک کف افسوس تماشائی ہے
سخن آرائی کی صورت تو نکل سکتی ہےپر یہ چکی کی مشقت نہیں ہوگی ہم سے
ہو نقش اگر باطل تکرار سے کیا حاصلکیا تجھ کو خوش آتی ہے آدم کی یہ ارزانی
ترے خیال سے لو دے اٹھی ہے تنہائیشب فراق ہے یا تیری جلوہ آرائی
آشوب نظر سے کی ہم نے چمن آرائیجو شے بھی نظر آئی گل رنگ نظر آئی
اپنی تنہائی بھی کچھ کم نہ تھی مصروف وسیمؔاس لیے چھوڑ دیا انجمن آرائی کو
اس عالم ویراں میں کیا انجمن آرائیدو روز کی محفل ہے اک عمر کی تنہائی
باغ کا باغ لہو رنگ ہوا جاتا ہےوقت مصروف ہے کیسی چمن آرائی میں
خودداریوں کے خون کو ارزاں نہ کر سکےہم اپنے جوہروں کو نمایاں نہ کر سکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books