aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaada-e-amaa.n"
جہاں جہاں بھی ستمگر ملیں ضرورت ہےکہ اس مقام کو تم جادۂ اماں نہ کہو
ہم تو شاعر ہیں اے امنؔ گویااس صدی کے ادیب ہیں ہم تو
اماں شام و سحر موبائل سے ہوتی ہیں اب باتیںصنم کو خط لگانے کا زمانہ ہو گیا رخصت
پیار کی سچی داستانوں میںعشق ایمنؔ کا باب ہے ایمنؔ
امنؔ ہم تو فقیر عشق ٹھہرےفقیری میں خسارہ فائدہ کیا
علم و ہنر ملے ہیں مگر تیرے سامنےپہلے بھی بے ہنر تھے امنؔ اب بھی بے ہنر
کتنی رونق ہے بزم فرقت میںہے امنؔ آپ کی صدارت کیا
عروس دہر کو غازہ بھی چاہئے لیکنغبار جادۂ امن و اماں نہیں ملتا
اے امانؔ اب کیا کروں اس کو منانے کے لیےروٹھ کر مجھ سے وہ میرا دل جلاتی ہے بہت
شعور کہتے ہیں جس کو عاقل وہ روز محور بدل رہا ہےجو آ گیا جادۂ جنوں میں سکوں میں اس کا قیام ہوگا
گرفتار محبت کر کے ایمنؔغضب سرکار کرنا چاہتے ہیں
وہ میرے ساتھ ہے ہم زاد کی طرح ایمنؔمیں جس پہ حالت دل آشکار کر نہ سکی
رہے اس کی رحمت عام پر ہی نگاہ ایمنؔ منفعلیہی ایک دامن خاص ہے جسے اشک تر کی تلاش ہے
امانؔ اپنی طرح آشنائے فن تو نہیںنشست جاں میں کوئی اپنا ہم سخن تو نہیں
شہر سخن میں ہوگا نہ لہجہ امانؔ ساہرگز نہیں ملیں گے تمہیں میری دھن کے لوگ
گرے ہی جاتی ہیں دیکھو ہمارے کاندھوں پرامانؔ آپ کی باہوں کو نیند آ رہی ہے
روزن کو جانتا ہے مہ و مہر کا مدارایمنؔ کو روشنی کی خبر ہے کہاں ابھی
ذرہ ذرہ ہے اک آتش کدۂ نور کلیمدیکھ اگر تو نہ ہو آتش زدۂ بام ابھی
وجود خاک کا انساں خطاب ہو نہ سکایہ ذرہ غیر کرم آفتاب ہو نہ سکا
اسے ساتھ لے چلو رہبرو کہ ذرا نئی ہے رہ عدمیہ سوار عمر رواں مرا سر راہ پا بہ رکاب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books