aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaam-e-shahad"
بادہ و جام و پیر مے خانہمیرا دل ہے انہیں کا دیوانہ
تھا اک تلاطم مئے تخیل کے جام و خم میں تو جلترنگوں پہ چھڑ گئی دھنجو پردہ دار نشاط غم ہے جو زخمہ کار نواگری ہے وہ شاعری ہے
کرو جو کر سکو بکھرے ہوئے وجود کو جمعکہ کچھ نہ کچھ تو غبار سفر سے نکلے گا
کیا پگھلتا جو رگ و پے میں تھا یخ بستہ لہووقت کے جام میں تھا شعلۂ تر ہی کتنا
جان سے بڑھ کر ہیں پیارے دل سے بڑھ کر ہیں عزیزمحفل احباب میں ہم کس کو بیگانہ کہیں
بس ایک گھونٹ بنا دے گا عارف و سالکتم اپنا جام اٹھاؤ شراب میں دوں گا
چھلکتی آئے کہ اپنی طلب سے بھی کم آئےہمارے سامنے ساقی بہ ساغر جم آئے
ہم لاکھ بد مزہ ہوئے جام حیات سےجینے کی پیاس تھی کہ کبھی کم نہ ہو سکی
ہٹ جائے اک طرف بت کافر کی راہ سےدے کوئی جلد دوڑ کے محشر کو اطلاع
زخم دیتے جائیں لیکن فکر مرہم بھی کریںدرد جب حد سے سوا ہو جائے تو کم بھی کریں
دیتے ہیں جام شہادت مجھے معلوم نہ تھاہے یہ آئین محبت مجھے معلوم نہ تھا
جان نذر شباب ہو کے رہیزندگی کامیاب ہو کے رہی
تجھے جب سے اے شاہد طور دیکھاجدھر آنکھ ڈالی ادھر نور دیکھا
ہوئی اس دور میں منسوب مجھ سے بادہ آشامیپھر آیا وہ زمانہ جو جہاں میں جام جم نکلے
جب اٹھایا ہے جام شراب کہنپڑ گئی عصر نو کی جبیں پر شکن
درگزر نامۂ الفت سے کریں جرم و خطابن گیا شیر و شہد زہر ہلاہل جاناں
جام سفال و جام جم کچھ بھی تو ہم نہ بن سکےاور بکھر بکھر گئے کوزہ گروں کے درمیاں
ہیں دور جام اول شب میں خودی سے دورہوتی ہے آج دیکھیے ہم کو سحر کہاں
یہ کیا انصاف ہے عادل بڑھایا تشنگی پہلےدیا تیری عدالت نے شعور شہد و سم پیچھے
جام مئے الست سے سرشار ہو گئےیعنی رہین خانۂ خمار ہو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books