تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jagaa.e"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "jagaa.e"
غزل
ہمارے سپنے کچھ اس طرح سے جگائے رکھیں گے رات ساری
کہ دن چڑھے تک تو میری باہوں میں کسمسائی پڑی رہے گی
عامر امیر
غزل
کیونکر ہم امتحان دیں سوئیں گے جا کے باغ میں
پڑھنے کو آدھی رات تک کوئی ہمیں جگائے کیوں