aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jahaaz"
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتاایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
ڈوبے ہوئے جہاز پہ کیا تبصرہ کریںیہ حادثہ تو سوچ کی گہرائی لے گیا
تاثیر کے لیے جہاں تحریف کی گئیاک جھول بس وہیں پہ فسانے میں رہ گیا
ہوا کا شور ہے بادل ہیں اور کچھ بھی نہیںجہاز ٹوٹ ہی جائے زمیں دکھائے کہیں
کسی مقام سے کوئی خبر نہ آنے کیکوئی جہاز زمیں پر نہ اب اترنے کا
گلاب سنیما سے پہلے چاند باغ کے بعداتر پڑوں گا جہاں کارخانہ آتا ہے
سمندروں کے درمیان سو گئےتھکے ہوئے جہاز ران سو گئے
اب میں بھی جل کے راکھ ہوں میرے جہاز بھیکل میرا نام طارق ابن زیاد تھا
میں کچھ دنوں میں اسے چھوڑ جانے والا تھاجہاز غرق ہوا جو خزانے والا تھا
روئے اتنے کہ خوں ہوئی امیدخود جہاز اپنا ہم بہا بیٹھے
فرط گریہ سے ہوا میرؔ تباہ اپنا جہازتختہ پارے گئے کیا جانوں کدھر پانی میں
بہت سا کام تو پہلے ہی کر لیا میں نےجہاں جہاں مجھے ڈرنا تھا ڈر لیا میں نے
اسی جہاز کے صحرا میں ڈوب جانے کیخبر ملی تھی مجھے خواب میں خزانے کی
ان آنکھوں میں ڈال کر جب آنکھیں اس راتمیں ڈوبا تو مل گئے ڈوبے ہوئے جہاز
کب تک فضول لوگوں پہ ہم تجربے کریںکاغذ کے یہ جہاز کہاں تک اڑائیں ہم
بہہ رہا تھا سرخ سورج کا جہازمانجھیوں کے گیت گاتی شام تھی
ہوائے مے میں ہوں محو ایسا چمن میں گھر کر جو ابر آیاسیہ مستی میں میں یہ سمجھا جہاز ہے آب آتشیں کا
غرق ہوتے جہاز دیکھے ہیںسیل وقت رواں سمجھتا ہوں
پرانے گھر سے نکل کر نئے مکان کی سمتبہت سے لوگ گئے اک عجب جہان کی سمت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books