aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaka.D"
اژدہا بن کے رگ و پے کو جکڑ لیتا ہےاتنا آسان نہیں غم سے رہا ہو جانا
یہ اور بات کہ محسوس تک نہ ہونے دوںجکڑ سی لیتی ہے دل کو تری کوئی کوئی بات
تو عشق کے طوفان کو بانہوں میں جکڑ لےاللہ کرے زور شباب اور زیادہ
وقت کو ماہ و سال کی زنجیروں میں جکڑ کر کیا پایا ہےوقت تو ماہ و سال کی زنجیروں میں اور بھی تیز بڑھا ہے
غلامی میں جکڑ لے گا کوئی پھروطن ایسے ہی گر لٹتا رہا تو
زلف کو کیوں جکڑ کے باندھا ہےاس نے بوسہ لیا تھا گال کا کیا
جکڑ کے سانسوں میں تشہیر ہو رہی ہے مریمیں ایک قید سپاہی ہوں جنگ ہارا ہوا
دھرم اور ذات کی جکڑ ایسیپر تو ہیں پر اڑا نہیں ہوں میں
جیسے تیسے کسی پہ مرتا ہوںزندگی نے جکڑ رکھا ہے ابھی
میں گھوم پھر کے اسی سمت آ نکلتا ہوںجکڑ رہی ہے ترے گھر کی رہ گزر مجھ کو
اٹھتے ہیں قدم جب بھی کسی دشت کی جانبقدموں کو جکڑ لیتی ہے آواز کسی کی
دل کو جکڑ کے بیٹھا ہے یہ کون سا ملالہم خوش نہیں ہیں تیری بدھائی کے بعد بھی
دشت امکاں سے پرے وقت کے در پر پہنچوںایک لمحے کو جکڑ لوں اسے پل پل دیکھوں
صبر و خاموشی کی زنجیر جکڑ لیتی ہےاب کلائی میں بغاوت کے کڑے ہوتے نہیں
ضرورت کو جکڑ کر صبر کی زنجیر میں رکھنانہیں تو بھوک خودداری کو اک دن بیچ کھائے گی
تجھے جکڑ لے کبھی سلیقہ یہی نہیں ہےہے جی میں سب نوچ کر نگاہوں کے تار رکھ دیں
جکڑ رکھا تھا فضا کو ہمارے نعروں نےجو لب خموش ہوئے تو دلوں میں ڈر جاگے
ابھی کچھ اور جکڑ دشمنی کی بندش میںلہو کا ذائقہ زنجیر میں نہیں آیا
دیکھنا یوں میں ترے دل میں اتر سکتا ہوںمجھ کو پھندے میں ترے نین جکڑ سکتے ہیں
کرب زنجیر کی مانند جکڑ لیتا ہےبھائی کو سہنا ہی پڑتا ہے اگر بھائی کرے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books