aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jariida"
سر جریدۂ ہستی ہمارے بعد امیدؔلہو سے کون لکھے گا عبارتیں دل کی
مانند حرف صفحۂ ہستی سے اٹھ گیادل بھی مرا جریدۂ عالم میں فرد تھا
جریدہ میں رہ پر خون عشق سے گزراجرس سے قافلہ میں بحث نالہ کیا کرتا
دیا نہ ساتھ جو صبر و قرار نے نہ دیاروانہ ملک عدم کو جریدہ ہونا تھا
جمع کر یہ آوازیں میری خود کلامی کیاور ان کے املے سے درد کا جریدہ لکھ
کچھ اس طرح سے رہا ہوں میں تیری محفل میںکہ جیسے مہنگی کتابوں میں اک جریدہ رہے
یہ کیا المیہ ہے کہ اقلیم فن میںگروہوں کی چھب ہے جریدہ جریدہ
نیا جریدۂ شعر و ادب نکالے کونیہاں خرید کے پڑھتا ہے خود رسالے کون
غنچہ کی طرح خاک رکھیں زر کو باندھ کرجوں بولے کل یہاں سے تو جانا جریدہ ہے
حروف کوچک میں گرچہ لکھا ہے نام نامیمگر ہے پھر بھی جریدۂ شاعری گرامی
ورق ورق پہ پڑھو نور جیسی تحریریںصداقتوں کا درخشندہ اک جریدہ میں
عارفؔ تمام عمر رہی دل میں آرزوجو لکھوں چھپ سکے کوئی ایسا جریدہ ہو
جو راز دل تھا وہ خلوت میں سب کہا ہم نےکوئی بھی ساتھ نہیں تھا جریدہ آیا تھا
میں جانتا تھا کہ زہریلا سانپ بن بن کرترا خلوص مری آستیں سے نکلے گا
روتے ہو اک جزیرۂ جاں کو فرازؔ تمدیکھو تو کتنے شہر سمندر کے ہو گئے
اک دل تھا جو پہلے ہی تجھے سونپ دیا تھایہ جان بھی اے جان ادا ساتھ لیے جا
ذکر کرتے ہیں ترا نام نہیں لیتے ہیںہم سمندر کو جزیرہ نہیں ہونے دیتے
ہے اپنی یہ صلاح کہ سب زاہدان شہراے دردؔ آ کے بیعت دست سبو کریں
جہاں لہو کے سمندر کی حد ٹھہرتی ہےوہیں جزیرۂ لعل و گہر بھی آتا ہے
میں گہرے پانی کی اس رو کے ساتھ بہتی رہوںجزیرہ ہو کہ مقابل کوئی کنارہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books