aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jauha.d"
صہباؔ صاحب دریا ہو تو دریا جیسی بات کروتیز ہوا سے لہر تو اک جوہڑ میں بھی آ جاتی ہے
سرمائے کی گردش ہے ہر وقت ضروری حضرتؔجوہڑ بنتا ہے جب آب نکاسی رہ جاتی ہے
دھرنا نہ دے تو کیا کرے پانی گلی گلیکتنے مکان بن گئے جوہڑ کے آس پاس
جشن مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھیپا بجولاں ہی سہی ناچتے گاتے جاتے
جلوہ از بس کہ تقاضائے نگہ کرتا ہےجوہر آئنہ بھی چاہے ہے مژگاں ہونا
گر نہیں نکہت گل کو ترے کوچے کی ہوسکیوں ہے گرد رہ جولان صبا ہو جانا
وحشت خواب عدم شور تماشا ہے اسدؔجو مزہ جوہر نہیں آئینۂ تعبیر کا
سحر دم کرچیاں ٹوٹے ہوئے خوابوں کی ملتی ہیںتو بستر جھاڑ کر چادر ہٹا کر دیکھ لیتا ہوں
جوہری بند کئے جاتے ہیں بازار سخنہم کسے بیچنے الماس و گہر جائیں گے
جنت ہے تیری تیغ کے کشتوں کی منتظرجوہر سواد جلوۂ مژگان حور تھا
پھول تو سارے جھڑ گئے لیکنتیری یاد کا زخم ہرا ہے
مانا یہ زندگی ہے فریبوں کا سلسلہدیکھو کسی فریب کے جوہر کبھی کبھی
موسم زرد میں اک دل کو بچاؤں کیسےایسی رت میں تو گھنے پیڑ بھی جھڑ جاتے ہیں
ہے کس کے بل پہ حضرت جوہرؔ یہ روکشیڈھونڈیں گے آپ کس کا سہارا خدا کے بعد
فطرت نے مجھے بخشے ہیں جوہر ملکوتیخاکی ہوں مگر خاک سے رکھتا نہیں پیوند
بیچ آئے سر قریۂ زر جوہر پندارجو دام ملے ایسے مناسب بھی نہیں تھے
در خور عرض نہیں جوہر بیداد کو جانگہ ناز ہے سرمے سے خفا میرے بعد
جوہر شناس نظروں سے اوجھل نہیں تھا میںکیوں کوئلے کی کان میں رکھا گیا مجھے
عاشقوں پر ہے دکھانے کو عتاب اے جوہرؔدل میں محبوب عنایت کی نظر رکھتے ہیں
جوہر ایجاد خط سبز ہے خود بینیٔ حسنجو نہ دیکھا تھا سو آئینے میں پنہاں نکلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books