aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jazba-e-hubb-e-vatan"
بات مندر کی ہو یا مسجد کی ہوجذبۂ حب وطن اپنی جگہ
کہاں کا جذبۂ حب وطن کہاں کا خلوصبس اقتدار کا چکر ہے کیا کیا جائے
مرتے ہیں اب بھی بادہ و شاہد کے نام پراہل وطن میں جذبۂ حب وطن کہاں
قلم کو مستعد حب جاہ لکھ لیجےمرے گناہوں میں اور اک گناہ لکھ لیجے
اچھا ہے اہل جور کیے جائیں سختیاںپھیلے گی یوں ہی شورش حب وطن تمام
ماہرؔ آیا جو ذکر حب وطنیاد چکبستؔ لکھنوی آئی
جنون حب وطن کا مزا شباب میں ہےلہو میں پھر یہ روانی رہے رہے نہ رہے
اب وہ رنگ بادۂ الفت الٰہی کیا ہواجوشش حب وطن جو دل کے پیمانے میں تھا
ادھر آؤ مئے حب وطن کی چاشنی چکھوصدا کیفیؔ کی ہے یہ خواہش جام فغاں کب تک
جب انصاف نہیں ملتاحب وطن بھی جاتی ہے
جو بھی ہیں صبح وطن ہی کے پرستاروں میں ہیںکن سے ہم اے شام غربت تیرا افسانہ کہیں
جذبۂ شوق کا اظہار نہ ہونے پائےدل کی بے تابیاں نظروں سے گرا دیتی ہیں
میرا قصور یہ ہے کہ حب وطن میں شادؔلکھتا ہوں لکھ چکا ہوں جو لکھنا نہ چاہئے
وقت آنے پہ سر اپنا کٹا دیتے ہیں رہبرؔہم کو نہیں معلوم کہ ہے حب وطن کیا
جانتے ہیں جزو ہے ایمان کا حب وطنبے طرح بھولے وطن ہیں کیا ہوا استاد کو
دشت سے برسوں میں لائی تھی ہمیں حب وطناور وحشت بڑھ گئی اجڑا ہوا گھر دیکھ کر
مرداںؔ جو کوئی ڈوبے دریائے عشق میں وہچھوٹے خودی سے اپنے حب وطن سے نکلے
وہ دشت ہولناک وہ حب وطن کا جوشپھر پھر کے دیکھنا وہ کسی بے دیار کا
ہے جنہیں سب سے زیادہ دعویٔ حب الوطنآج ان کی وجہ سے حب وطن رسوا تو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books