aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jha.De"
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
جھڑے پھول جس رنگ گلبن سے یوںچمن میں جہاں کے ہم آ کر چلے
خط ایسا لکھا ہے کہ نگینے سے جڑے ہیںوہ ہاتھ کہ جس نے کوئی زیور نہیں دیکھا
جو یاد آئیں تو دل غم سے پھٹنے لگتا ہےکسی عزیز کی پلکوں میں وہ جڑے آنسو
جھڑے جو تری کفش زریں کے ذرےفلک پر وہ جا کر سیارے ہوئے ہیں
گزر گئی جو چمن پر وہ کوئی کیا جانےجھڑے ہوئے ہیں بہار و خزاں کے افسانے
پیڑوں پہ کبھی ہم نے بھی پتھراؤ کیا تھاشاخوں سے مگر سوکھے ہوئے پات جھڑے تھے
یہ ایک شاخچۂ غم سے اتنے پھول جھڑے ہیںکبھی قریب سے گزرو تو ایک باغ پڑا ہے
کون آیا تھا کس سے بات ہوئیآنسوؤں کی طرح جھڑے ہیں پیڑ
سنا ہے پھول جھڑے تھے جہاں ترے لب سےوہاں بہار اترتی ہے روز شام کے ساتھ
دن رات ہیں بے مہر ہواؤں کے حوالےپتوں کی طرح جیسے درختوں سے جھڑے ہیں
فرش لپیٹے تارے جھاڑے نرسنگے کی پھونکپالن ہارا تو داتا ہے کر جو چاہے ٹھان
اک عمر فسانے غم جاناں کے گڑھے ہیںتارے افق شعر پہ کیا کیا نہ جڑے ہیں
خود کو کر ختم ہی کرتے ہیں وہ آغاز نیاپتے وہ زرد جو شاخوں سے جھڑے ہیں سارے
چننے نہ دیا ایک مجھے لاکھ جھڑے پھولاللہ کرے خانۂ گلچیں میں پڑے پھول
ایسا نہیں کہ پھول درختوں ہی سے گرےکچھ شاخ چشم سے بھی جھڑے ہیں جناب من
مجھ آہ کی گرمی سیں جھڑے پھول چمن کےاے سرو گلستان ادا باغ میں جا دیکھ
مہر کوچہ ترا جھاڑے ہے بہ جاروب شعاعکہ اسی طرح بہم تجھ سے توسل پہنچے
چائے خانے کی نشستوں پر جریدوں کے ورقپیڑ سے پتے جھڑے اڑنے بکھرنے کے لئے
لخت دل برگ دل کی طرز جھڑےمژہ کی شاخسار سے اب کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books