aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jha.dnaa"
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
اسے تالاب جھرنے جھیل سے جھڑنا ضروری ہےسفر میں تنہا چلنے والا دریا سوکھ جاتا ہے
غم اس کا اپنی روح میں جڑنا پڑا مجھےاس کے معاملات میں پڑنا پڑا مجھے
کرب ہرے موسم کا تب تک سہنا پڑتا ہےپت جھڑ میں تو پات کو آخر جھڑنا پڑتا ہے
اونچی پرواز ہو تو جسم کا جھڑنا کیساہم پرندوں کی طرح بال ہنر رکھتے ہیں
ہواؤں کو میں پڑھنا سیکھ لوں گااگر پتوں سا جھڑنا سیکھ لوں گا
جدھر جاتے ہیں سب جانا ادھر اچھا نہیں لگتامجھے پامال رستوں کا سفر اچھا نہیں لگتا
یہاں کے لوگ کب کے جا چکے ہیںسفر جادہ بہ جادہ کر لیا کیا
شوق سے راہ محبت کی مصیبت جھیل لےاک خوشی کا راز پنہاں جادۂ منزل میں ہے
برگد کی اک شاخ ہٹا کرجانے کس کو جھانکا چاند
لے چلا جان مری روٹھ کے جانا تیراایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا تیرا
عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانادرد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیںہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانا تو ہے نہیں
ہجرتوں کا خوف تھا یا پر کشش کہنہ مقامکیا تھا جس کو ہم نے خود دیوار جادہ کر لیا
ہوں قطرہ زن بہ وادیٔ حسرت شبانہ روزجز تار اشک جادۂ منزل نہیں رہا
گھر سے یہ سوچ کے نکلا ہوں کہ مر جانا ہےاب کوئی راہ دکھا دے کہ کدھر جانا ہے
شبنم ہے کہ دھوکا ہے کہ جھرنا ہے کہ تم ہودل دشت میں اک پیاس تماشہ ہے کہ تم ہو
خفا ہونا ذرا سی بات پر تلوار ہو جانامگر پھر خود بہ خود وہ آپ کا گلنار ہو جانا
گرمئ محبت میں وہ ہیں آہ سے مانعپنکھا نفس سرد کا جھلنے نہیں دیتے
اچانک دل ربا موسم کا دل آزار ہو جانادعا آساں نہیں رہنا سخن دشوار ہو جانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books