aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jhak"
اور تو کیا کرتے تنہاخود سے ہی جھک ماری ہے
باقی ہے اثر ابھی جنوں کاسودا تو گیا ہے جھک رہی ہے
ہو عقل تو ہو تل کی جگہ آنکھ میں لیلیجھک قیس کی ہے صاحب محمل نہیں ملتا
وہ کس کے لیے سنگھار کرے چندن سا بدن یوں روپ بھرےجب مانگ جھکا جھک ہوتی ہے آئینہ جھلا جھل روتا ہے
رات بھر پچھلی سی آہٹ کان میں آتی رہیجھانک کر دیکھا گلی میں کوئی بھی آیا نہ تھا
اندھیارے سے ایک کرن نے جھانک کے دیکھا شرمائیدھندلی چھب تو یاد رہی کیسا تھا چہرہ بھول گیا
اتنا مانوس ہوں فطرت سے کلی جب چٹکیجھک کے میں نے یہ کہا مجھ سے کچھ ارشاد کیا
سر جس پہ نہ جھک جائے اسے در نہیں کہتےہر در پہ جو جھک جائے اسے سر نہیں کہتے
جب اس کی بزم میں دار و رسن کی بات چلیمیں جھٹ سے اٹھ گیا اور آگے آ کے بیٹھ گیا
سحر دم کرچیاں ٹوٹے ہوئے خوابوں کی ملتی ہیںتو بستر جھاڑ کر چادر ہٹا کر دیکھ لیتا ہوں
منڈیر سے جھک کے چاند کل بھیپڑوسیوں کو جگا رہا تھا
میں ریزہ ریزہ اڑتا پھروں گا ہوا کے ساتھصدیوں میں جھانک کر بھی مجھے دیکھنا تو ہے
پھول تو سارے جھڑ گئے لیکنتیری یاد کا زخم ہرا ہے
ہجر حدت میں یاد کی خوشبوایک پنکھا سا جھل گئی ہوگی
آج ویران اپنا گھر دیکھاتو کئی بار جھانک کر دیکھا
موسم زرد میں اک دل کو بچاؤں کیسےایسی رت میں تو گھنے پیڑ بھی جھڑ جاتے ہیں
تھی خطا ان کی مگر جب آ گئے وہ سامنےجھک گئیں میری ہی آنکھیں رسم الفت دیکھیے
میرے بعد وفا کا دھوکا اور کسی سے مت کرناگالی دے گی دنیا تجھ کو سر میرا جھک جائے گا
کسی نے جھانک کر دیکھا نہ دل میںکہ میں اندر سے کیسا ہو رہا ہوں
ہمارے دل میں ہے کیا جھانک کر نہ دیکھ سکےخود اپنی ذات سے پردہ اٹھا کے چھوڑ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books