aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jild"
آتی ہے او قیس لیلیٰ دشت میںخون پا سے جلد اب پر خار رنگ
جیسے فساد خون سے جلد بدن پہ داغ برصدل کی سیاہیاں بھی ہیں دامن داغدار میں
جلد بدن ہے تختۂ مشق سپاہ غمرہتی ہے یہ کتاب رسالوں کے سامنے
جلد سنہری ہونٹ پیازیاس پہ خواہش کی ارزانی
نمود ہو نہ ترے خط عنبر افشاں کیرہے وہ جلد عذار و ذقن کے پردے میں
وہ میری جلد کی صورت مڑھا ہوا مجھ پرکسا کسا وہ مرے جسم پر غلاف بدن
ہاتھ میں سب کے جلد تھی جس کے عجیب رنگ تھےجس پہ عجیب نام تھے اور کوئی ورق نہ تھا
بعد میں کیا انجام ہوا یہ آگے پڑھنے والے بتائیںاس کی کتاب دل داری کی پہلی جلد تو پوری تھی
دیکھو نہ مرا جسم مری روح جلی تھییہ داغ ہے وہ جلد کے داغوں میں نہیں جو
بکھری ہوئی تاریخ کی پھر جلد بندھے گیمظلوم کی فریاد سے ظالم کے بیاں تک
میری آیات پہ ایمان نہ لانے والوتاب لاؤ گے اگر جلد سے باہر آؤں
جلد پستاں تک مرا کب تک نہ ہوگا دسترسان ترنجوں کی بھی قیمت ہوگی سستی ایک دن
ہوا کیا جلد خاک اپنا تن زارجہاں ہم تھے وہاں مٹی پڑی ہے
بت پرستوں کوں ہے ایمان حقیقی وصل بتبرگ گل ہے بلبلوں کوں جلد قرآن مجید
دل بیتاب تھا یا آگ کی چنگاری تھیکس قدر جلد انہیں پاپوش سے ملتے دیکھا
جلد سے چھن چھن کے بہتے ہیں خیالاور آنکھوں سے چھلکتی ہے زباں
جھریاں جلد پہ آنے سے بزرگی کیسیہم تو اندر کی حرارت سے جواں رہتے ہیں
ہر جلد مصحفیؔ ترے دیوان کی ولےنقطوں سے شک کے بن گئی رمال کی کتاب
یا رب بت خوش فام سے اپنی نہیں بنتیدے جلد اسے اور جو دے مجھ کو نہ جاں اور
میں اپنے جلد ساز کے کہے نسار ہوںجو بے لباس ہیں میاں وہ بے بدن بھی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books