aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "johd"
زندگی ہے نام جہد و جنگ کاموت کیا ہے بھول جانا چاہیئے
پھر وہی جہد مسلسل پھر وہی فکر معاشمنزل جاناں سے کوئی کامیاب آیا تو کیا
زندگی جہد مسلسل ہے ہراساں کیوں ہوولولہ جب کوئی مرتا ہے تو ہنس دیتے ہیں
زندگی نام ہے اک جہد مسلسل کا فناؔراہرو اور بھی تھک جاتا ہے آرام کے بعد
ہے یہی وقت عمل جہد مسلسل کی قسمبے سہاروں کی طرح ہاتھ نہ ملتے رہنا
حاصل جہد مسلسل مستقل آزردگیکام کرتا ہوں ہوا میں جستجو نایاب میں
شوق ثواب کچھ نہیں خوف عذاب کچھ نہیںجس میں نہ جوش جہد ہو اس کا شباب کچھ نہیں
پانے کی جد و جہد میں عمریں گزر گئیںاک بار تجھ کو کھونے کا بھی حوصلہ کروں
سمجھے تھے جہد عشق میں ہم سرخ رو ہوئےدیکھا مگر تو شیشۂ دل چور چور تھا
جذبۂ جہد مسلسل ہے بنائے زندگییہ گیا تو سارا جینے کا ہنر لے جائے گا
نتیجہ جہد مسلسل کا آگے کیا ہوگامحل فکر یہی ہے ذرا ٹھہر جاؤ
جہد کی دھوپ ہے ایمان اپنامنکر سایۂ دیوار ہیں ہم
ہے جہد منفرد سبب کاروبار دہراک اضطراب قطرہ ہے دریا کہیں جسے
اہمیت جہد مسلسل کی نہیں کم حامدؔصرف تقدیر کا لکھا نہیں دیکھا جاتا
میں بن کے جہد رواں موج موج پھیلا ہوںمری فنا نہیں دریا کے اختیار میں بھی
مایوس ہو کے جہد مسلسل نہ چھوڑنازخموں کے بعد ہاتھوں میں گوہر بھی آئیں گے
اے شاہ سوار اند کے جہدزخمی ہے نپٹ شکار میرا
کوئی پناہ نہیں کوئی جائے امن نہیںحیات جہد مسلسل ہے آدمی کے لیے
میں جب گزروں گا اس جہد سفر سےمرا پچھلا قدم اٹھنے کو ہوگا
ہم جہد مسلسل سے جہاں ٹوٹ کے گر جائیںوہ لمحہ حقیقت ہے مقدر نہیں کچھ بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books