aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jutaa"
خود کو جانا جدا زمانے سےآ گیا تھا مرے گمان میں کیا
پاؤں میں جوتا نہیں ہے، پیٹ میں روٹی نہیںلے کے کیا چاٹے گا خالی نیک نامی آدمی
تسمہ کھلا جیسے آزاد تلازمہ ہو واہایک پہن کے دوسرا جوتا ڈھونڈ رہا ہے
خدا کرے کہ وہی بات اس کے دل میں ہوجو بات کہنے کی ہمت جٹا رہا ہوں میں
میں حوصلہ نہ جٹا پایا اس کو چھونے کانقاب رخ سے ہٹایا ہٹا کے چھوڑ دیا
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظپر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
نیندوں کو جب خواب میں جوتا جاتا تھامیں بس اپنے نین بھگوتا جاتا تھا
ہم جٹا لیتے ہیں بستر تو مگرروز کم پڑتی ہے چادر رات میں
بن کے مہماں جو گیا ہو گیا جوتا غائبمیزبانی کے نہ اس راز کو مہماں سمجھا
میں ننگے پیر پھروں گا جہان بھر میں مگرکسی کی کھال سے جوتا نہیں بناؤں گا
سب لوگ ہنس رہے ہیں کے الٹا پہن لیاماں باپ اس پہ خوش ہیں کہ جوتا پہن لیا
جب بھی میں ہمت جٹا کر کرتا ہوں اظہار عشقبولنے لگتی ہے پگلی بات اکثر کاٹ کر
مجنوں کا جو اے لیلیٰ جوتا نہ پھٹا ہوتاپیچھے ترے ناقہ کے کیوں برہنہ پا ہوتا
میری فطرت سے وہ جدا نکلایوں تو کہنے کو میرا بیٹا ہے
پرائی بھیڑ میں کیسے جدا لگوں گا میںاکیلا ہوں گا تو سب کو خدا لگوں گا میں
مہکتا سبک سا اڑا جا رہا ہوںجٹا ہی لیے سارے اغیار دل میں
میں اس کو کھونے کی ہمت نہیں جٹا سکتاوہ ایک شے مری تقدیر میں جو ہے بھی نہیں
صبح سویرے ماں نے پکارا بھاگی بھاگی گھر پہنچیاک جوتا تھا پیر میں دوجا خواب میں رکھ کر بھول گئی
جب ساحل کا دھوکا ساحل ہو جاتا ہےپار اترنا اور بھی مشکل ہو جاتا ہے
جٹا ہے داغ لگانے پہ یہ جہاں ان پرجو کھا رہے ہیں شرافت کی روٹیاں اب بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books