aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaafir mohammad tufail ebooks"
کبھی انسان سے انسان محبت نہ کرےہاں محبت نہیں آسان محبت نہ کرے
جب کبھی تیری یاد آئی ہےہر کلی دل کی مسکرائی ہے
وہ نکلے تھے مثال طوفاں تپتے ریگزاروں سےچمکتی جن کی پیشانی تھی گردوں کے ستاروں سے
یہاں زندگی کے سہارے بہت ہیںجو ہے اک بھنور تو کنارے بہت ہیں
اسے کیا بھلا خوف طوفان ہوگاخدا جس کا یارو نگہبان ہوگا
کچھ بھی ہو جائے میں اسباب نہیں دیکھوں گاتجھ سے ملنے کے کبھی خواب نہیں دیکھوں گا
محال تھا کہ یہ طوفان رنگ و بو آئےاگر بہار ترا پیرہن نہ چھو آئے
مجھ کو کبھی بھی ان سے شکایت ہوئی نہیںشاید اسی لیے تو محبت ہوئی نہیں
وہ ہوئی چوٹ محبت میں کہ بس مان گیاکوئی کافر تھا جو لے کر مرا ایمان گیا
اک کھلا میداں تماشا گاہ کے اس پار ہےجس میں ہر رقاص کا اک آئنہ تیار ہے
نگاہوں سے میری نگاہیں بچائےچلے آ رہے ہیں وہ طوفاں اٹھائے
قافلے سے بھٹک چکا ہوں میںاب فقط راہ دیکھتا ہوں میں
چھٹکے ہیں تیرگی میں ستارے کبھی کبھیکام آ گئے ہیں غم کے شرارے کبھی کبھی
محبت کا کوئی تو پیمان ہوتاکہ جن پہ ہمیں بھی بہت مان ہوتا
جو میں نے حسن کو سجدہ کیا کیوں خلق حیراں ہےمحبت میرا مذہب ہے محبت میرا ایماں ہے
درماں ملا تو درد کا عنواں بدل گیاآیا سمجھ میں درد تو درماں بدل گیا
تو صاحب جمال بھی ہے با بصر بھی ہےیہ تیرا انفراد ہے تو کوزہ گر بھی ہے
اس شوخ کو اپنا کرنے کا بے سمجھے نہ ارماں کر لینابھولے سے کبھی ایسا سودا مت اے دل ناداں کر لینا
دانستہ کبھی ایسی حماقت نہیں کرتافنکار ہوں توہین محبت نہیں کرتا
گلزار کھلا ڈالا جس راہ سے ہم گزرےچنتے ہوئے خاروں کو زخموں کی قسم گزرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books