aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaakh"
خامشی کہہ رہی ہے کان میں کیاآ رہا ہے مرے گمان میں کیا
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
کاخ و کوئے اہل دولت کی بنا ہے ریت پراک دھماکے سے یہ سب زیر و زبر ہو جائیں گے
شہر میں اب ہمارے چرچے ہیںجگمگاتے ہیں کاخ و کو ہم سے
عمر تمام کاٹ دی حسرت کاخ و کو لیےمیرے تمہارے سامنے ارض و سما بھی کیوں کھلے
روز جھکتا ہے کوئے دل کی طرفکاخ صد بام کا کوئی زینا
مشقتی ہیں ترے کاخ و کوئے ہجر کے ہمشراب ہجر پیالے میں بھر کے دیکھتے ہیں
چاندنی میں سایہ ہائے کاخ و کو میں گھومیےپھر کسی کو چاہنے کی آرزو میں گھومیے
ہمارا گھر ہے یعنی خانۂ ماستمحل ہی کاخ ہے کوشک مکاں ہے
کاخ و ایواں یہی گزرے ہوئے دوروں کے نہ ہوںگرد سی آئی ہے کچھ دامن ایام کے ساتھ
مشقتی ہیں ترے کاخ و کوئے ہجر کے ہماے کار خانہ افلاک و خاک و آب و سراب
تھوڑی جگہ ملی جو کسی کاخ حسن میںدل ساری جائداد کے چکر میں پڑ گیا
کج رواں نقش کف پا کو مٹانے کے بعدکتنے سادہ ہیں کہ نقش کف پا چاہتے ہیں
اجنبی نظروں کے شعلے ہر طرف پھیلے ہوئےدشمن جاں راہ و منزل کاخ و کو میں اور تو
یاد کی اک اجنبی پرچھائیں ہےرنگ و بو و کاخ و کو کے درمیاں
ماسوا اللہ نہ رہے شیفتہؔ ہرگز دل میںخسروی کاخ سزائے خس و خاشاک نہیں
نہ جانے کون ترے کاخ و کو میں آئے گاجو آئے گا وہ مری آرزو میں آئے گا
تھے جو حکم سجدہ پہ معترض کہ شرار دہر کا ناز تھےوہ فصیل وقت کو توڑ کر ترے کاخ و کو سے نکل گئے
کوئی صورت دل آوارہ کی یہ بے چینیکاخ یاقوت کی مسند کو نہیں مانتی ہے
ہم نہ ہوتے کاخ مشت خاک ہوتا غالباًبے سماعت نغمۂ لولاک ہوتا غالباً
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books