aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaf-e-gul"
پھر فصل گل و لالہ سے مہکے گا چمن یہہم نوک صبا سے تجھے تحریر کریں گے
یادوں کے شور و غل میں کھڑی گھر کی خاموشیآواز دے رہی ہے کسی مہربان کو
گل شاخ پر کبھی کف گلچیں میں ہے کبھییکساں جہاں میں کس نے گزاری ہے زندگی
پڑ گئی لذت آزار کی عادت جو مجھےتند خو نے کف گل ریز کی دھمکی دی ہے
بنایا ہے جنہیں میں نے محبت کے گلابوں سےتر و تازہ وہ گلدستے تمہارے نام کرتی ہوں
اس نخل دوستاں پہ گل ہیں کھلے ہوئے جوخوشبوئے گلستاں کی سچائی چاہتا ہے
گل کی آنکھوں میں مچلتی ہوئی یادیں اس کیرنگ و آہنگ سے بدلتا ہوا شیشہ دیکھا
کیا خیال ذرا بھی نہ خون عاشق کاحنا سے تم کف گل رنگ لال کر بیٹھے
وہی سرخی وہی رنگت وہی مانوس مہککف گل بھی تو مرا زخم جگر لگتا ہے
گڑ گئے گلبن زمیں میں دیکھ کر بونا سا قدتھا کف گل میں جو زر گویا دفینہ ہو گیا
دست صیاد بھی عاجز ہے کف گلچیں بھیبوئے گل ٹھہری نہ بلبل کی زباں ٹھہری ہے
یا شب کو دیکھتے تھے کہ ہر گوشۂ بساطدامان باغبان و کف گل فروش ہے
ایک وہ شخص جو پھولوں سے بھرے تھا دامنہر کف گل میں چھپائے ہوئے خنجر نکلا
صد حیف وہ گل ہو کف گلچیں میں جو اب تکآزردۂ آویزش شبنم نہ ہوا تھا
جو پھول آج کف گل فروش میں دیکھاوہ باغباں کے بھی اب وہم میں گماں میں نہیں
ذرا دیکھنا تو اذان کا بھی سراجؔ وقت نہیں رہایہ طلوع مہر ہے یا وہی کف گل فروش پہ جام ہے
آپ کا ہر گھڑی خیال آئےکاش پھر سے وہی وصال آئے
میں با وفا ہی رہا رہ کے بے وفاؤں میںگل بہار کی صورت کھلا خزاؤں میں
وہ آدمی کہ جو محمل تھا آفتابوں کابہ قدر یک دو کف خاک رہ گزر نکلا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books