aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kaffaare"
بحرؔ ایام جدائی میں نہ کپڑے پھاڑویہ سمجھ لو کہ شب وصل کے کفارے ہیں
تمہاری یاد کے ہر شے سے نظارے نکلتے ہیںجو مجھ سے فرض چھوٹے ان کے کفارے نکلتے ہیں
کیوں قسم کھائی ہے تو نے دل جلانے کی بھلاجان کفارے میں لے لے عہد باطل توڑ دے
ساغر چشم کے سو دینے پڑیں گے بوسےشیشۂ دل کبھی توڑا تو یہ کفارے ہیں
غفلت متاع کفۂ میزان عدل ہوںیا رب حساب سختیٔ خواب گراں نہ پوچھ
اگر وہ سرو قد گرم خرام ناز آ جاوےکف ہر خاک گلشن شکل قمری نالہ فرسا ہو
رات بھر جس کی تمنا میں جلے ہیں ہم لوگوہ سحر شیخ کی نظروں میں ہے کفار کی بات
خوف سب جاتا رہا دل سے عذاب ہجر کانقد جاں دینا گناہ عشق کا کفارہ تھا
مستی و بحث عذر کفارہتوبہ سے توبہ ہم نے کی ہی سہی
گرچہ پیش طاق ابروئے صنم گیسو نہیںکعبہ پر نرغہ ہوا ہے لشکر کفار کا
ایسے زاہد کی قیادت میں تو توبہ توبہکبھی ایمان کی باتیں کبھی کفار کے بیچ
زلفوں کے تصرف میں ہے بے وجہ رخ یارکفار کا کعبہ سے عمل جائے تو اچھا
ہر اک صلیب و دار کا نظارہ ہم ہوئےہر ایک کے گناہ کا کفارہ ہم ہوئے
سب کی ہے تقدیر تیرے ہاتھ میںکیا شکایت مسلم و کفار کی
اجنبی ہو گئے اک چھت تلے رہنے والےکچھ تو کفارہ ادا کرنا تھا یکجائی کا
فتح کیسے پائیں گے کفار پرقوم کا شیرازہ ہے بکھرا ہوا
قاتل پہنچتے کیفر کردار تک مگرسارے گواہوں کی ہی شہادت بدل گئی
راہ سے دیر و حرم کی ہے جو کوئے یار میںہے وہی دیں دار گر کفار آتا ہے نظر
وہ لوگ پاسبان حرم ہو نہ پائیں گےجو بھاگتے ہیں لشکر کفار دیکھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books