تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kaif-e-haal"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "kaif-e-haal"
غزل
کیا خبر تھی عشق میں ایسا بھی اک دور آئے ہے
بات کیسی سانس لیتا ہوں تو جی گھبرائے ہے
کیف مرادآبادی
غزل
جو یہی جنوں ہے تو مل چکی ہمیں منزل غم عاشقی
اسی رہ گزر سے گزر گئے اسی رہ گزر کی تلاش میں
کیف مرادآبادی
غزل
دل میں ہے اک راز جو ہونٹوں تک آ سکتا نہیں
یعنی میں جس حال میں بھی ہوں بتا سکتا نہیں
کیف مرادآبادی
غزل
اسی خطا کی سزا میں اب تک نشان منزل نہیں ملا ہے
رہ محبت میں اول اول مرے قدم ڈگمگائے کیوں تھے
کیف مرادآبادی
غزل
غم ہستی نہ کچھ فکر دل و جاں ہے جہاں میں ہوں
کہ ہر ہر گام پر کوئی نگہباں ہے جہاں میں ہوں