aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kale.n"
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
ہم بھی مجبوریوں کا عذر کریںپھر کہیں اور مبتلا ہو جائیں
کیا تکلف کریں یہ کہنے میںجو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں
کیا کہیں کتنے مراسم تھے ہمارے اس سےوہ جو اک شخص ہے منہ پھیر کے جانے والا
دل یہ کہتا ہے کہ شاید ہے فسردہ تو بھیدل کی کیا بات کریں دل تو ہے ناداں جاناں
ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کیچاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا
اس کو جدا ہوئے بھی زمانہ بہت ہوااب کیا کہیں یہ قصہ پرانا بہت ہوا
وہ بے دردی سے سر کاٹیں امیرؔ اور میں کہوں ان سےحضور آہستہ آہستہ جناب آہستہ آہستہ
ہم نہیں وہ جو کریں خون کا دعویٰ تجھ پربلکہ پوچھے گا خدا بھی تو مکر جائیں گے
دکھ فسانہ نہیں کہ تجھ سے کہیںدل بھی مانا نہیں کہ تجھ سے کہیں
سورج میں لگے دھبا فطرت کے کرشمے ہیںبت ہم کو کہیں کافر اللہ کی مرضی ہے
لب کچھ بھی کہیں اس سے حقیقت نہیں کھلتیانسان کے سچ جھوٹ کی پہچان ہیں آنکھیں
بات پر واں زبان کٹتی ہےوہ کہیں اور سنا کرے کوئی
آج ہم کیا گلہ کریں اس سےگلۂ تنگیٔ قبا کیجے
آؤ اک سجدہ کریں عالم مدہوشی میںلوگ کہتے ہیں کہ ساغرؔ کو خدا یاد نہیں
اپنی اپنی چاہتیں ہیں لوگ اب جو بھی کہیںاک پری پیکر کو اک آشفتہ سر اچھا لگا
کہیں کیا جو پوچھے کوئی ہم سے میرؔجہاں میں تم آئے تھے کیا کر چلے
جرم میں ہم کمی کریں بھی تو کیوںتم سزا بھی تو کم نہیں کرتے
وہ کریں بھی تو کن الفاظ میں تیرا شکوہجن کو تیری نگہ لطف نے برباد کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books