aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kam-sin"
گر بت کم سن دام بچھائےبلبلیں کیا ہیں ہاتھی پھنسائے
ابھی کم سن ہیں معلومات کتنیوہ کتنے اور ان کی بات کتنی
دختر رز کی ہوں صحبت کا مباشر کیوں کرابھی کمسن ہے بہت مرد سے شرماتی ہے
باغباں کلیاں ہوں ہلکے رنگ کیبھیجنی ہے ایک کمسن کے لیے
ترے شباب کے سیلاب میں نہ بہہ جائیںجو خواب ہیں ابھی کم سن تری تمنا میں
گزری ہوئی صدیوں کو آغاز سفر سمجھوماضی ابھی کمسن ہے فردا کی نگاہوں میں
مرا شعور بھی شاید وہ طفل کمسن ہےبچھڑ گیا ہے جو گمراہیوں کے میلے میں
عشاق کم سنی سے وہ کم سن حباب وارجوبن نے جب کچوں کو ابھارا ابھر گیا
ستارۂ فلک حسن کہئے کم سن ہےابھی وہ چاند کا ٹکڑا مہ تمام نہیں
کبھی درد آشنا تیرا بھی قلب شادماں ہوگاکبھی نام خدا تو بھی تو اے کم سن جواں ہوگا
نہیں معلوم اس کمسن کو یہ بھیہمارے دل میں کیا ہے اور کیا تھا
پیری میں بھی ملتا ہے جو کمسن کوئی محبوبکرتی ہے وہیں عود جوانی مرے دل کی
یار کم سن بھی ہے نادان بھی ہے اے صابرؔوہ ابھی دل کے لبھانے کی ادا کیا جانے
خنجر چمکا رات کا سینہ چاک ہواجنگل جنگل سناٹا سفاک ہوا
ان کے آگے زباں نہیں کھلتیہم میں یہ ہی کمی سی باقی ہے
رات بے طرح دھڑکا آسمان کا سیناکہکشاں سرہانے تھی ٹوٹتا تھا آئینا
میں دریاؤں کا سینہ چیرتا کیامری للکار کیا میرا عصا کیا
اسی قاتل کا سینے میں تیرے خنجر رہا ہوگاکہ جو چھپ کر بہت احساس کے اندر رہا ہوگا
شاید ابھی کمی سی مسیحائیوں میں ہےجو درد ہے وہ روح کی گہرائیوں میں ہے
ہے مستقل یہی احساس کچھ کمی سی ہےتلاش میں ہے نظر دل میں بیکلی سی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books