aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kane"
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظپر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
لوگ ٹوٹ جاتے ہیں ایک گھر بنانے میںتم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں
شیخ جو ہے مسجد میں ننگا رات کو تھا مے خانے میںجبہ خرقہ کرتا ٹوپی مستی میں انعام کیا
ذوقؔ جو مدرسے کے بگڑے ہوئے ہیں ملاان کو مے خانے میں لے آؤ سنور جائیں گے
ہم نہ ہوتے تو کسی اور کے چرچے ہوتےخلقت شہر تو کہنے کو فسانے مانگے
اک صرف ہمیں مے کو آنکھوں سے پلاتے ہیںکہنے کو تو دنیا میں مے خانے ہزاروں ہیں
کعبے میں مسلمان کو کہہ دیتے ہیں کافربت خانے میں کافر کو بھی کافر نہیں کہتے
تم اپنے چاہنے والوں کی بات مت سنیوتمہارے چاہنے والے دوانے ہو گئے ہیں
شوق ہے اس دل درندہ کوآپ کے ہونٹ کاٹ کھانے کا
سنا ہے غیر کی محفل میں تم نہ جاؤ گےکہو تو آج سجا لوں غریب خانے کو
نشہ ایسا تھا کہ مے خانے کو دنیا سمجھاہوش آیا تو خیال آیا کہ گھر جانا ہے
دور سے آئے تھے ساقی سن کے مے خانے کو ہمبس ترستے ہی چلے افسوس پیمانے کو ہم
دوستو اس چشم و لب کی کچھ کہو جس کے بغیرگلستاں کی بات رنگیں ہے نہ مے خانے کا نام
نکل کر دیر و کعبہ سے اگر ملتا نہ مے خانہتو ٹھکرائے ہوئے انساں خدا جانے کہاں جاتے
احساس کے مے خانے میں کہاں اب فکر و نظر کی قندیلیںآلام کی شدت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
تین سو سال سے ہیں ہند کے مے خانے بنداب مناسب ہے ترا فیض ہو عام اے ساقی
چاند ستارے قید ہیں سارے وقت کے بندی خانے میںلیکن میں آزاد ہوں ساقی چھوٹے سے پیمانے میں
اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کازندگی کاہے کو ہے خواب ہے دیوانے کا
دیکھ دل کے نگار خانے میںزخم پنہاں کی ہے نشانی بھی
مہاجنوں سے کہو تھوڑا انتظار کریںشراب خانے سے آ کر حساب کر دوں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books