aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "karb-e-ehsaas"
جذب کا رقص کھلے عام نہیں ہے اچھاکرب احساس کو خلوت تو کبھی دی ہوتی
زہر غم دل میں سمونے بھی نہیں دیتا ہےکرب احساس کو کھونے بھی نہیں دیتا ہے
روش عصر سے انکار بہت مشکل ہےکرب احساس کا اظہار بہت مشکل ہے
کرب احساس کا اظہار ہے مقصود غزلدرد لفظوں میں سمٹ آئے تو پھر شعر کہیں
یاد آتے ہیں جب احباب پرانے میرےکرب احساس سے جھک جاتے ہیں شانے میرے
ایک مدت سے جو سینے میں بسا ہے کیا ہےکرب احساس ہے یا کرب انا ہے کیا ہے
کرب احساس بڑھا دیتا ہے دل کی دھڑکنکیوں مرا غم مرے احباب سے باہر نکلا
ہجوم شدت احساسؔ باڑھ پر ہے آجکرم بھی آج غزل کا ذرا زیادہ ہے
سنگ احساس ادھر آ کہ رلا کر تجھ کوترا پتھر ترے پانی سے رفو کرتے ہیں
وہ تیغ کثرت معنی لگی تخلص کوکہ دو دو فرحتؔ و احساسؔ ہوتا جاتا ہوں
دل احساسؔ میں جو روح تجلی ہے نہاںچاند تاروں میں کہاں اس کی جھلک ہے ساقی
بدن بیٹھا ہے کب سے کاسۂ امید کی صورتسو دے کر وصل کی خیرات رخصت کیوں نہیں کرتے
زندگی سال چھ ماہی تو ملا کر آ کرغیریت اتنی بھلا کس لیے ماں جائی مری
وہاں بس اک دل خالی تھا اور میاں احساسؔنہ عشق ان کو ہوا تھا نہ ہونے والا تھا
خاک کے چاک کا رقاص ہے فرحت احساسؔچربۂ چہرۂ اجداد نہیں ہو سکتا
مژدہ اے ساکنان شہر سخنفرحتؔ احساس شعر کہنے لگے
فرحتؔ احساس کو ہے ساری حقیقت معلوممحفل وہم سے جانا بھی نہیں چاہتا ہے
علمبردار تنہائی تھا اپنا فرحتؔ احساسہجوم شہر کے ہاتھوں جو مارا جا رہا ہے
سنانے لگتا ہے اشعار عشق جب احساسؔمیں اس کے سامنے دل سا دھڑکنے لگتا ہوں
جنوں نے برپا کیا ہے صحرا میں شہر کی تعزیت کا جلسہتو فرحتؔ احساس بھی بہ چشم پر آب تیار ہو رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books