aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kas"
ہم کسی کے نہیں جہاں کے سواایسی وہ خاص بات کیا ہے کہیں
جستہ جستہ پڑھ لیا کرنا مضامین وفاپر کتاب عشق کا ہر باب مت دیکھا کرو
یہ عقل و دل ہیں شرر شعلۂ محبت کےوہ خار و خس کے لیے ہے یہ نیستاں کے لیے
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیاوہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا
میں حیرت و حسرت کا مارا خاموش کھڑا ہوں ساحل پردریائے محبت کہتا ہے آ کچھ بھی نہیں پایاب ہیں ہم
ہاں ہاں تجھے کیا کام مری شدت غم سےہاں ہاں نہیں مجھ کو ترے دامن کی ہوا یاد
ایک وعدہ ہے کسی کا جو وفا ہوتا نہیںورنہ ان تاروں بھری راتوں میں کیا ہوتا نہیں
ہے ذوق تجلی بھی اسی خاک میں پنہاںغافل تو نرا صاحب ادراک نہیں ہے
خوب ہے شوق کا یہ پہلو بھیمیں بھی برباد ہو گیا تو بھی
کہتا ہے کون نالۂ بلبل کو بے اثرپردے میں گل کے لاکھ جگر چاک ہو گئے
ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہےمری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے
کب سے ہوں کیا بتاؤں جہان خراب میںشب ہائے ہجر کو بھی رکھوں گر حساب میں
مجھ سے لگے ہیں عشق کی عظمت کو چار چاندخود حسن کو گواہ کئے جا رہا ہوں میں
پاس رہ کر بھی نہ پہچان سکا تو مجھ کودور سے دیکھ کے اب ہاتھ ہلاتا کیا ہے
میں تو جب جانوں کہ بھر دے ساغر ہر خاص و عامیوں تو جو آیا وہی پیر مغاں بنتا گیا
بخت سے کوئی شکایت ہے نہ افلاک سے ہےیہی کیا کم ہے کہ نسبت مجھے اس خاک سے ہے
تھکنا بھی لازمی تھا کچھ کام کرتے کرتےکچھ اور تھک گیا ہوں آرام کرتے کرتے
دوئی کا تذکرہ توحید میں پایا نہیں جاتاجہاں میری رسائی ہے مرا سایا نہیں جاتا
اشک ضائع ہو رہے تھے دیکھ کر روتا نہ تھاجس جگہ بنتا تھا رونا میں ادھر روتا نہ تھا
روز اچھے نہیں لگتے آنسوخاص موقعوں پہ مزا دیتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books