aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "katarnaa"
حسن کی نخوت نے پہنچایا اڑا کر عرش تکاب تو پریوں کا بھی تم کو پر کترنا آ گیا
اس نے پنجرا کھول کے پہلی غلطی کیدوسری غلطی پنکھ کترنا چھوڑ دیا
صد رنگ گل کترنا در پردہ قتل کرناتیغ ادا نہیں ہے پابند بے نیامی
ہوا کے پر کترنا اب ضروری ہو گیا ہےمرا پرواز بھرنا اب ضروری ہو گیا ہے
کیا وصل کی شب کاٹی ہے فقرے ہی بتا کرسچ ہے کہ تمہیں بات کترنا نہیں آتا
لگا رہا ہے جو شرطیں مری اڑانوں پرمرے پروں کو اسی نے کترنا چاہا تھا
یہ سوچ کر کہ تجھ سے نہ پرواز اونچی ہواپنے پروں کو خود ہی کترنا پڑا مجھے
یاروں کی نظر ہی میں نہ تھے پنکھ ہمارےخود اپنی اڑانوں کو کترنا تھا ہمیں بھی
سانس کو چلتے ہوئے دیکھ کے میں جان گیاجامۂ عمر اسی قینچی سے کترنا ہے مجھے
پرندہ خوف زدہ ہیں کہ پالنے والےپروں کے ساتھ زباں بھی کترنا چاہتے ہیں
اتنے مانوس تھے صیاد سے جاتے نہ کہیںقید میں پر نہ پرندوں کے کترنا تھا میاں
جو روشنی و محبت کا استعارہ ہےاسی پرند کے وہ پر کترنا چاہتا ہے
ہیں آوارہ خیالوں کے پرندےمیں ان کے پر کترنا چاہتی ہوں
کھلی چھتوں کے دیئے کب کے بجھ گئے ہوتےکوئی تو ہے جو ہواؤں کے پر کترتا ہے
مرا رہنا تمہارے در پہ لوگوں کو کھٹکتا ہےاگر کہہ دو تو اٹھ جاؤں جو رحم آئے تو رہنے دو
کچھ کھٹکتا تھا مرے سینے میں لیکن آخرجس کو دل کہتے تھے سو تیر کا پیکاں نکلا
جور رقیب و ظلم فلک کا نہیں خیالتشویش ایک خاطر نامہرباں کی ہے
پیوند بادلوں کے لگے دیکھ جا بہ جابگلوں کو آسمان کترتے ہوئے بھی دیکھ
تاروں کی فضا ہے بیکرانہتو بھی یہ مقام آرزو کر
نوک ہر خار خطرناک تو ہوتی ہے مگرسب کے دامن سے الجھ جائے ضروری تو نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books