aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "katba"
وفا کروں گا کسی سوگوار چہرے سےپرانی قبر پہ کتبہ نیا سجا دوں گا
ساجدؔ تو اپنے نام کا کتبہ اٹھائے پھریہ لفظ کب لباس معانی میں آئے گا
ذرہ ذرہ ہے یہاں اک کتبۂ سر الستآپ ہی واقف نہیں ہیں رسم خط راز سے
یار لوگوں نے اسے کتبہ بنا ڈالا عدیمؔآخری پتھر بچا جو عمر کی تعمیر کا
قطرہ قطرہ بہتے رہے بے مایہ رہےآنسو دریا بن سکتے تھے نہیں بنے
کس نے اپنے ہاتھ سے خود موت کا کتبہ لکھاکون اپنی قبر پر عبرت کا پتھر ہو گیا
کسی کے سینے میں بھر رہا ہوں میں اپنی سانسیںکسی کے کتبے کو اپنا کتبہ بنا رہا ہوں
آتے دنوں میں تیرا حوالہ تو بن سکیںکتبہ بنا کے قبر کے اوپر لگا ہمیں
رقم ہے جس پہ میرے آبا و اجداد کا شجرہمرے گھر کی کھدائی میں وہی کتبہ نکل آیا
مری ہر رات نیندوں سے خفا ہےمرا ہر خواب کتبہ بن رہا ہے
مجاوران ادب اک نظر عنایت کیغزل کی شکل میں کتبہ لگا نہ رہ جائے
اس کی لاکھوں میں یہی پہچان تھیقبر پر اس کی کوئی کتبہ نہ تھا
میرے خد و خال کو دیکھو اور پہچانومیں بھی اپنی عرفانی کا کتبہ ہوں
مٹ گیا ہوں کسی اور کی قبر میںمیرا کتبہ کہیں بے نشاں رہ گیا
میں اس کی قبر پہ کتبہ لگا کے آیا ہوںجو مٹ گیا مرا نام و نشاں مٹاتے ہوئے
بہت مشکل سے تحریکیں کبھی تاریخ بنتی ہیںکسی پتھر کا نقش و نام کتبہ ہو نہیں سکتا
قبر پہ دیپ نہ رکھ نام کا کتبہ نہ لگاہم نے مشکل سے یہ تنہائی کمائی ہوئی ہے
شہر کے بیچ لگ گیا کتبہجل گئی ایک جھونپڑی تنہا
پل دو پل کا ساتھ ہے اب روشنی کا چل پڑیںشام ہے اک کتبۂ قبر جواں کھولے ہوئے
ہر عمارت پہ نئے سال کا کتبہ دیکھاپہنچے نزدیک تو آثار پرانے نکلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books