تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kathan"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "kathan"
غزل
ابھی معراج کا کیا ذکر یہ پہلی ہی منزل ہے
ہزاروں منزلیں کرنی ہیں طے ہم کو کٹھن پہلے
ونایک دامودر ساورکر
غزل
سنو تو خوب ہے ٹک کان دھر میرا سخن پیارے
کہ عاشق پر نہ ہونا اس قدر بھی دل کٹھن پیارے
سراج اورنگ آبادی
غزل
ابھی سے رہ نورد عشق ہمت ہار بیٹھے ہیں
گزرنی ہیں ابھی تو گھاٹیاں ان کو کٹھن کیا کیا
خوشی محمد ناظر
غزل
وہ اٹھے ہیں لے کے خم و سبو ارے او شکیلؔ کہاں ہے تو
ترا جام لینے کو بزم میں کوئی اور ہاتھ بڑھا نہ دے
شکیل بدایونی
غزل
پئے فاتحہ کوئی آئے کیوں کوئی چار پھول چڑھائے کیوں
کوئی آ کے شمع جلائے کیوں میں وہ بیکسی کا مزار ہوں