aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khaleel"
عذاب دانش حاضر سے با خبر ہوں میںکہ میں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثل خلیل
صنم کدہ ہے جہاں اور مرد حق ہے خلیلیہ نکتہ وہ ہے کہ پوشیدہ لا الہ میں ہے
اوروں کی برائی کو نہ دیکھوں وہ نظر دےہاں اپنی برائی کو پرکھنے کا ہنر دے
رسوا ہوئے ذلیل ہوئے در بدر ہوئےحق بات لب پہ آئی تو ہم بے ہنر ہوئے
یا ضربت خلیل سے بت خانہ چیخ اٹھایا پتھروں کو معرفت ذات ہو گئی
وہی خوار ہے جو ذلیل ہے وہی دوست ہے جو خلیل ہےبد و نیک کیا ہے برا بھلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
جو اپنا غم ہے اسے آئینہ دکھاؤں میںبس ایک قطرے میں دریا سمیٹ لاؤں میں
نار نمرود یہی اور یہی گلزار خلیلکوئی آتش نہیں آتش کدۂ ذات کے بعد
عکس تھے آواز تھی لیکن کوئی چہرا نہ تھاناچتے گاتے قدم تھے اور کوئی پہرا نہ تھا
اب اکیلا نہیں خلیلؔ کے ساتھیاد تیری کبھی کبھی ہو تم
سفر کے ساتھ سفر کی کہانیاں ہوں گیہر ایک موڑ پہ جادو بیانیاں ہوں گی
دور تک ایک سیاہی کا بھنور آئے گاخود میں اترو گے تو ایسا بھی سفر آئے گا
بہت فساد چھپا تھا لہو کی گردش میںبکھر کے خاک ہوئے اک ذرا سی لغزش میں
دل میں امنگ اور ارادہ کوئی تو ہوبے کیف زندگی میں تماشا کوئی تو ہو
تو کہ ہر وقت رہا ہم سے خفا پھر بھی خلیلؔدل پہ لکھا ہے ترا نام دکھا دوں تجھ کو
اسے کامیابی کی حاجت نہیںمحبت ہے کوئی تجارت نہیں
نیند چبھنے لگی ہے آنکھوں میںکب تلک جاگنا ہے راتوں میں
کوئی خلیل جس کو نہ گلزار کر سکاتیرے لیے اس آگ پہ چلتے رہے ہیں ہم
خلیلؔ اپنے مقدر میں اب خوشی ہی نہیںمیں ہر کسی سے لڑا اور ہارا تیرے بعد
اس نے جو دل سے نکالا ہے کدھر جاؤں خلیلؔساری دنیا میں یہی ایک ٹھکانا تھا مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books