aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khauf-e-khud"
جی خوش ہوا ہے گرتے مکانوں کو دیکھ کریہ شہر خوف خود سے جگر چاک تو ہوا
آہ کو باد صبا درد کو خوشبو لکھناہے بجا زخم بدن کو گل خود رو لکھنا
تمہاری آس پر کس کس طرح دل کو نہ سمجھایامگر یہ اہتمام خود فریبی مہرباں کب تک
یہاں تعین اقدار بھی ضروری ہےخود اپنے مشک کی قیمت غزال پوچھے گا
کبھی تو ساتھ یہ آسیب وقت چھوڑے گاخود اپنے سائے کو بھی دیکھنا تو ڈر جانا
میں خود ہوں نقد مگر سو ادھار سر پر ہےعجب وبال غم روزگار سر پر ہے
تیرا عرفان تو کیا خود کو نہ پہچان سکاتھا مرا دائرہ علم و خبر ہی کتنا
پھرتے ہو سیکڑوں ندیدوں میںتم کو خوف نظر گزر ہی نہیں
یہ ازخود رفتگی بالکل نئی تھیکہ تفسیر حدیث دل نئی تھی
دوڑ سے خود کو یوں الگ رکھنامنزل بے نشاں سے سیکھا ہے
مایوس خود بہ خود دل امیدوار ہےاس گل میں بو خزاں کی ہے رنگ بہار ہے
سمجھ تو یہ کہ نہ سمجھے خود اپنا رنگ جنوںمزاج یہ کہ زمانہ مزاج داں ہوتا
تھا اک تلاطم مئے تخیل کے جام و خم میں تو جلترنگوں پہ چھڑ گئی دھنجو پردہ دار نشاط غم ہے جو زخمہ کار نواگری ہے وہ شاعری ہے
اپنی ہی دھن میں مگن رہتا ہے سچے سر کا سازندہجیسے کہ میں ہوں متوالا خود اپنے طرز نگارش کا
دل سے لب تک کوئی کہرام سا سناٹا ہےخود کلامی مجھے لے آئی کہاں ہم نفسو
کتنا بے خوف تھا وہ غار کی تاریکی میںآج ہاتھوں میں لیے شمس و قمر چیختا ہے
خود آگہی نے لہو میں ڈبو دیا مجھ کوشعور ذات کی ایسی ملی سزا مجھ کو
ہے میرے خون میں شامل مرا سگا بھائیمجھے ہے خوف نہ الزام میرے سر آئے
سوز شعور عشق عطا ہو تو بات کرتیرے بھی دل میں خوف خدا ہو تو بات کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books