تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khilvaa.d"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "khilvaa.d"
غزل
لاکھ موجوں کی بلا خیزی نے کی کھلواڑ بھی
اس نے کشتی کو مگر ساحل پہ پہنچایا بھی ہے
مہندر پرتاپ چاند
غزل
اسی کا جرم اب اسی کی عزت کے ساتھ کھلواڑ کر رہا ہے
اسی کی طاقت امیر زادے کے منہ پہ کالک سی مل گئی ہے
محمد مبشر میو
غزل
تجھے چاند بن کے ملا تھا جو ترے ساحلوں پہ کھلا تھا جو
وہ تھا ایک دریا وصال کا سو اتر گیا اسے بھول جا
امجد اسلام امجد
غزل
خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے
کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں میری انتہا کیا ہے