aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "khiraaj"
سنا ہے ربط ہے اس کو خراب حالوں سےسو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
نگاہ فقر میں شان سکندری کیا ہےخراج کی جو گدا ہو وہ قیصری کیا ہے
ہر شناور کو نہیں ملتا تلاطم سے خراجہر سفینے کا محافظ ناخدا ہوتا نہیں
زندگی کی طرح خراج طلبکوئی درماندہ آرزو ہے ابھی
یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگاابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخ رو کر کے
ترے ہی لمس سے ان کا خراج ممکن ہےترے بغیر جو عمریں گزار آئے ہم
ملتا ہے خراج اس کو تری نان جویں سےہر بادشہ وقت ترے در کا گدا ہے
چلو سروں کا خراج نوک سناں کو بخشیںکہ جاں بچانے کا استخارہ نہیں چلے گا
پھر اس کے بعد ہمیشہ ہی چپ رہے محسنؔخراج دینا پڑا عرض حال کرنے کا
کب سے کھڑے ہیں بر میں خراج عشق کے لیے سر راہ گزارایک نظر سے سادہ رخو ہم سادہ دلوں کو غلام کرو
خراج مجھ کو دیا آنے والی صدیوں نےبلند نیزے پہ جب ہی ہوا ہے سر میرا
یہ میرا دل مری آنکھیں یہ میرے خواب عذاباٹھا اے عشق تجھے جو بھی ہے خراج پسند
پیش جب کرنے لگے سب ترے جلووں کو خراجہم نے بھی لا کے وہاں طشت میں آنکھیں رکھ دیں
ہمیں خود اپنی سماعت پہ شرم آتی ہےکہ منبروں سے اب ایسے خطاب جاگتے ہیں
اف وہ عارض جس کے جلووں پر فدا مہر مبیںآہ وہ لب جن کو دیتے ہیں مہ و انجم خراج
قطرے کی جرأتوں نے صدف سے لیا خراجدریا سمندروں میں ملے اور مر گئے
وہ جس نے خواب مرے پل میں قتل کر ڈالےخراج مانگنے آیا ہے خون کا مجھ سے
اور کیا دیتا بھلا صحرا نوردی کا خراجتو بچا تھا اب کے تو بھی نذر محمل ہو گیا
خراج دیتا چلا آ رہا ہوں آج تلکمیں ایک روز زمانے سے جنگ ہارا تھا
کوئی خطائے محبت ازل میں کر لی تھیزبان شعر میں بھیجا ہوا خراج ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books