aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kho.iye"
اخلاص دل سے چاہیے سجدہ نماز میںبے فائدہ ہے ورنہ جو یوں وقت کھوئیے
کھویا گیا ہے شیخ قیامت کے وہم میںکھونا وہی کہ آپ کو آپ ہی میں کھوئیے
حرص و ہوائے دار فنا سے غرض نہیںدنیا سے کھوئیے مجھے اپنا بنائیے
حاتمؔ کسی سے اپنی مصیبت کو تو نہ کہہکیا فائدہ جو اپنا بھرم مفت کھوئیے
دل اپنا اس کو دیجیے یا جی کو کھوئیےاس کے سوا طرح نہیں کوئی نجات کی
ہے دل میں مدعا کہ عوض جاں نکالئےجی کھوئیے پہ جی کا نہ ارماں نکالئے
رہی نہ طاقت گفتار اور اگر ہو بھیتو کس امید پہ کہیے کہ آرزو کیا ہے
غالبؔ خستہ کے بغیر کون سے کام بند ہیںروئیے زار زار کیا کیجیے ہائے ہائے کیوں
مدت ہوئی ہے یار کو مہماں کیے ہوئےجوش قدح سے بزم چراغاں کیے ہوئے
نازکی اس کے لب کی کیا کہیےپنکھڑی اک گلاب کی سی ہے
امتحاں کیجیے مرا جب تکشوق زور آزما نہیں ہوتا
نہ گل کھلے ہیں نہ ان سے ملے نہ مے پی ہےعجیب رنگ میں اب کے بہار گزری ہے
میں بھی اسے کھونے کا ہنر سیکھ نہ پایااس کو بھی مجھے چھوڑ کے جانا نہیں آتا
آپ جیسوں کے لیے اس میں رکھا کچھ بھی نہیںلیکن ایسا تو نہ کہیے کہ وفا کچھ بھی نہیں
غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیںتو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں
ہم وہاں ہیں جہاں کچھ بھی نہیں رستہ نہ دیاراپنے ہی کھوئے ہوئے شام و سحر کے ہم ہیں
اجلے اجلے پھول کھلے تھےبالکل جیسے تم ہنستے ہو
کہیں تار دامن گل ملے تو یہ مان لیں کہ چمن کھلےکہ نشان فصل بہار کا سر شاخسار کوئی تو ہو
شاخ پر کوئی قہقہہ تو کھلےکیسی چپ سی چمن پہ طاری ہے
ہم جی رہے ہیں کوئی بہانہ کیے بغیراس کے بغیر اس کی تمنا کئے بغیر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books