تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khur"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "khur"
غزل
لگنے نہ دے بس ہو تو اس کے گوہر گوش کو بالے تک
اس کو فلک چشم مہ و خور کی پتلی کا تارا جانے ہے
میر تقی میر
غزل
ہے تیرے کافر شباب سے خوب میری معصوم مے گساری
سرور کی ایک حد ہے قائم غرور کی انتہا نہیں ہے