تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khutba-e-aakhir"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "khutba-e-aakhir"
غزل
تجھے اے خطیب چمن نہیں خبر اپنے خطبۂ شوق میں
کہ کتاب گل کا ورق ورق تری بے خودی سے بکھر گیا
نظم طبا طبائی
غزل
زمین پر گرتے گرتے ہم کو سنا گیا کاسۂ سفالیں
ہوا جہاں دور عمر آخر یہ ساز ہستی شکستنی ہے
حبیب موسوی
غزل
ابر کرم کا ذکر نہ کیجئے آتش غم ہے قسمت سوز
تا دم آخر جلنا ہے دو چار برس کی بات نہیں