aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kor"
تیرے سامنے آتے ہوئے گھبراتا ہوںلب پہ ترا اقرار ہے دل میں چور بہت
کھل کے ملنے کا سلیقہ آپ کو آتا نہیںاور میرے پاس کوئی چور دروازہ نہیں
میں خاک سے ہوں مجھے خاک جذب کر لے گیاگرچہ سانس ملے عمر بھر ہوا سے مجھے
ہاتھ آنکھوں پہ رکھ لینے سے خطرہ نہیں جاتادیوار سے بھونچال کو روکا نہیں جاتا
ہوا کے زور سے پندار بام و در بھی گیاچراغ کو جو بچاتے تھے ان کا گھر بھی گیا
قصوروار نہیں پھر بھی چھپتا پھرتا ہوںوہ میرا چور ہے اور سامنے سے گزرے گا
میں نے تو کیا پردۂ اسرار کو بھی چاکدیرینہ ہے تیرا مرض کور نگاہی
بگڑے ہوئے مزاج کو پہچان جائیےسیدھی طرح نہ مانئے گا مان جائیے
ہم وہ شب زاد کہ سورج کی عنایات میں بھیاپنے بچوں کو فقط کور نگاہی دیں گے
دن کو بھی اتنا اندھیرا ہے مرے کمرے میںسایہ آتے ہوئے ڈرتا ہے مرے کمرے میں
غمزہ اچکا عشوہ ہے ڈاکو قہر ادائیں سحر ہیں باتیںچور نگاہیں ناز ہے رہزن ماشاء اللہ ماشاء اللہ
معاف کر مری مستی خدائے عز و جلکہ میرے ہاتھ میں ساغر ہے میرے لب پہ غزل
جائے گا جہاں تو مری آواز سنے گامیں چور کی مانند ترے دل میں چھپا ہوں
پیش کر داغ اگر دل پہ کوئی کھایا ہوعشق ہر عاشق صادق سے نشانی مانگے
گونگے لبوں پہ حرف تمنا کیا مجھےکس کور چشم شب میں ستارا کیا مجھے
نوید امن ہے بیداد دوست جاں کے لیےرہی نہ طرز ستم کوئی آسماں کے لیے
جو ممکن ہو تو پر اسرار دنیاؤں میں داخل ہوکہ ہر دیوار میں اک چور دروازہ بھی رہتا ہے
وہ من میں چور لیے پھرنا تیرے سائے کاگلی کے موڑ پہ دیوار و در سے ڈر جانا
یہ کور چشم اجالوں سے عشق کرتے ہیںجو گھر جلا کے بھی کہتے ہیں روشنی ہے نا
باہر باہر سناٹا ہے اندر اندر شور بہتدل کی گھنی بستی میں یارو آن بسے ہیں چور بہت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books