aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "korii"
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیںیہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیںتم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
جب جب موسم جھوما ہم نے کپڑے پھاڑے شور کیاہر موسم شائستہ رہنا کوری دنیا داری ہے
جب کہ تجھ بن نہیں کوئی موجودپھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
تری طرف ہے بہ حسرت نظارۂ نرگسبہ کوری دل و چشم رقیب ساغر کھینچ
کوری چشم کیوں نہ زیارت کو اس کی آئےیوسف سا جس کو مد نظر نوردیدہ تھا
کوری آنکھوں کے تازہ اشکوں سےاک نیا گل کھلا رہا ہے یہ کون
اپنی بربادی کا الزام لگاؤں کس پرکوئی اپنا تو رہے جس سے خفا ہو جاؤں
ہو بزدلی کا بہانا تو صبر کیا ٹوٹےاگر ہے ضبط تو اب اس کی انتہا ٹوٹے
ہزاروں الجھنیں ہے اس دل خوددار کے آگےمگر یہ ہار جاتا ہے ترے اصرار کے آگے
راہ پامال تھی چھوڑ آیا ہوں ساتھی سوتےکوری مٹی کا گنہ گار ہوا ہوں میں بھی
کسی کے ساتھ بھی اس نے وفا نبھائی کیابس اس سوال پہ دیتا رہوں دہائی کیا
جو تری پسلی سے نکلی تھی وہ کوئی اور تھییہ جو آنگن میں کھلی ہے شب کی رانی اور ہے
تو بھلے آ نہ مگر دل کی تسلی کے لیےبے رخی یوں نہ دکھا کوئی بہانہ کر دے
در حقیقت ہے یہ سازش حادثہ کہنے کو ہےاب ہمارے پاس کیا اس کے سوا کہنے کو ہے
یا رب تیری عزت رکھنے کو ہم اب تک زندہ ہیںورنہ ہم کو شوق نہیں ہے کوری دنیا داری کا
مرے حرف حرف میں ندرتیں مرے باب باب میں حیرتیںکبھی تو نے جس کو چھوا نہیں میں وہ ایک کوری کتاب ہوں
آپ قائم رہیں گے وعدے پرہیں یہ کوری جناب کی باتیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books