aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kuchalnaa"
دنیا کی خواہشوں نے مری راہ روک لیدنیا کی خواہشوں کو کچلنا پڑا مجھے
جنہیں چھونے سے زخمی ہو ہتھیلیمیں ایسے گل کچلنا چاہتا ہوں
اے مری مصروفیت مجھ کو ضرورت ہے تریاک پرانے غم کا سر پھر سے کچلنا ہے مجھے
مجھے ہر حال میں تاریکیوں کا سر کچلنا ہےہتھیلی پر اگا کر چاند تارا لے کے آیا ہوں
آدمی سے لقب انسان کا پانے کے لئےاپنے ارمان کو سختی سے کچلنا ہوگا
خیر ہم تو کانٹے تھے اور ہمیں کچلنا بھی وقت کا تقاضا تھاپھول جن کو سمجھے تھے اب سنا ہے ان سے بھی ہیں وہ سرگراں لوگو
بڑی چاہت سے اپنے رنگ تیری سمت بھیجے تھےنئے رنگوں کی چاہت کو کچلنا سیکھ لیں گے ہم
یوں تو ہر سمت کئی لوگ تھے خوشبو کے سفیرکچھ سیہ ناگ تھے قدموں سے کچلنا ہی پڑا
جان لے تو جو ہے ممتازؔ ہے منزل کوئیآرزوؤں کو سر دست کچلنا ہوگا
تیز قدموں سے چلو اور تصادم سے بچوبھیڑ میں سست چلو گے تو کچل جاؤ گے
دل کی کہانیاں بنیں کوچہ بہ کوچہ کو بہ کوسہہ کے ملال شہر کو شہر میں نام ہو گیا
شاعری مر چکی اب زندہ نہ ہوگی یارویاد کر کر کے اسے جی نہ کڑھانا ہرگز
ابھی سے کیا بتائیں مرگ مجنوں کی خبر پرسلوک کوچۂ نا مہرباں کیسا لگے گا
ہیں جس کے بل پہ کھڑے سرکشوں کو وہ دھرتیاگر کچل نہیں سکتی نگل تو سکتی ہے
پاؤں تلے ہے روند کے گزرو کچل کے دیکھوپیچھے جاؤ آگے آؤ خواب کا کیا ہے
جو کھلے ہوئے ہیں روش روش وہ ہزار حسن چمن سہیمگر ان گلوں کا جواب کیا جو قدم قدم پہ کچل گئے
میں تو چیونٹی کے کچلنے سے حذر رکھتا تھاپھر مجھے کس نے تہہ زانوئے جلاد کیا
عجب نہیں کہ یہ باہیں کچل کے رکھ دیتیںبھلا ہوا وہ حصار ہوس میں آیہ نئیں
جب تک صبا نے چھیڑا نہ تھا نکہت گلابکوچہ بہ کوچہ محو سفر اس طرح نہ تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books