aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kunj-e-chaman"
اب بھی ہے ہم کو اہل چمن بس انہیں سے پیاراس دل کو بار بار دکھانے کے بعد بھی
ابن چمن ہے تیری وفاؤں پہ جاں نثاراپنا بنا کے تو نے مکمل کیا مجھے
آ جاؤ کہ بہار ہے اپنے شباب پرابن چمنؔ کے وصل کا ساماں کئے ہوئے
وقت سحر ہے اور چمن میں شبنم چمکے ایسےجیسے کرنوں کے دھاگوں میں موتی ہوں انمول
اے مطربان کنج چمن ہوشیار باشصرصر گزر رہی ہے صبا کے مقام سے
میں کبھی تنہا نہیں ہوتا سر کنج چمنوہ نہ ہوں تو ہاتھ میں دست صبا رکھتا ہوں میں
فضائے کنج چمن میں ہمیں تلاش نہ کرمسافروں کے ٹھکانے بدلتے رہتے ہیں
فرصت شب میں تیرا دھیان آ جاتا ہےکنج چمن کیونکر گھر کی دہلیز کروں
ممکن نہیں متاع سخن مجھ سے چھین لےگو باغباں یہ کنج چمن مجھ سے چھین لے
مدتوں کے بعد پھر کنج حرا روشن ہواکس کے لب پر دیکھنا حرف دعا روشن ہوا
ہر خزاں میں جو بہاروں کی گواہی دے گاہم بھی چھوڑ آئے ہیں اک شعلہ چمن میں ایسا
سفیر جاں ہوں حصار بدن میں کیا ٹھہروںچمن پرستو نہ خوشبو کے بال و پر باندھو
وہ سیر چمن کے لئے آ رہا ہےاکڑنا نہ شمشاد اتنا زیادہ
یہ قتل خزاں پر ہیں جوانان چمن شادہر سمت گل و لالہ اڑاتے ہیں نشاں سرخ
سنتا ہے کون عاشقوں کی آہ و زاریاںگوش چمن کو شور عنادل سے کیا غرض
نونہالان چمن بھی خس و خاشاک ہوئےخاک اڑاتی ہوئی یوں باد خزاں گزری ہے
یوں ہی کھلتی رہیں گی صحن چمن میں کلیاںیوں ہی چلتی رہے گی باد صبا میرے بعد
ہر طرف صحن چمن میں کہتی پھرتی ہے نسیمگل سے ہنستی کھلکھلاتی موتیا پکڑی گئی
ان سے بہار و باغ کی باتیں کر کے جی کو دکھانا کیاجن کو ایک زمانہ گزرا کنج قفس میں رام ہوئے
غم کا لبادہ اوڑھ کے آؤ نہ تم ادھرہر برگ گل چمن کا ہے شاداب دیکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books