aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kunjii"
جاگا تو ماہتاب کی کنجی سرہانے تھیمیں خواب میں تھا جب مجھے روشن نگر دیا
دھول مٹی گرد نے سونی فضا آباد کیخاک پر کنجی دھری تھی خانۂ برباد کی
سونپ دی میں نے تمہیں مہر و وفا کی کنجیلوٹ آؤں گا سلیقے سے مرا گھر رکھنا
مشعل ماضی دکھا سکتی ہے مستقبل کی راہہے یہ کنجی جس سے سارے قفل کھولے جائیں گے
وجود دل کے دروازوں کی کنجی کون رکھتا ہےفقیروں کے برابر گنج مخفی کون رکھتا ہے
کیا دن تھے جب کنجی خوشی خزانے کیاپنے دھول بھرے ہاتھوں میں ہوتی تھی
بن گئی کنجی زمین شعر غالب کیا کہوںیعنی ماہرؔ آج یہ قفل سکوت آخر کھلا
کنجی سے خزانے کی کسی روز یہ پوچھوبکتا ہے کہیں شہر میں کچھ ذوق نظر بھی
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغازکبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے
بات یہ ہے کہ سکون دل وحشی کا مقامکنج زنداں بھی نہیں وسعت صحرا بھی نہیں
ہمارے بعد جو آئیں انہیں مبارک ہوجہاں تھے کنج وہاں کارخانے ہو گئے ہیں
کیا آئے راحت آئی جو کنج مزار میںوہ ولولہ وہ شوق وہ ارمان تو گیا
دل آشفتگاں خال کنج دہن کےسویدا میں سیر عدم دیکھتے ہیں
یہ مقتل بھی ہے اور کنج اماں بھییہ دل یہ بے نشاں کمرہ ہمارا
چڑیوں کی چہکار میں گونجے رادھا موہن علی علیمرغے کی آواز سے بجتی گھر کی کنڈی جیسی ماں
ابھی کچھ ان کہے الفاظ بھی ہیں کنج مژگاں میںاگر تم اس طرف آؤ صبا رفتار ہو جانا
ترے عدم کو گوارا نہ تھا وجود مراسو اپنی بیخ کنی کی کمی نہ کی میں نے
روشن ہے مری عمر کے تاریک چمن میںاس کنج ملاقات میں جو وقت گزارا
تم کو اے آنکھو کہاں رکھتا میں کنج خواب میںحسن تھا اور حسن تنہا دیکھنے کی چیز تھی
گھائل پنچھی تیری کنج میں آن گرا ہےاس پنچھی کا دوسرا پھیرا پھر نہیں ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books