aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kush"
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیںمیرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے
ہجر ہو یا وصال ہو کچھ ہوہم ہیں اور اس کی یادگاری ہے
کیا تکلف کریں یہ کہنے میںجو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں
آخر تو ایک روز کرے گی نظر وفاوہ یار خوش خصال سر بام ہی تو ہے
خوش ہوتے ہیں پر وصل میں یوں مر نہیں جاتےآئی شب ہجراں کی تمنا مرے آگے
وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گامسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
کون زمانے بھر کی ٹھوکریں کھا کر خوش ہےدرد کسی کو پیارا کیسے ہو سکتا ہے
گو دعوی تقوی نہیں درگاہ خدا میںبت جس سے ہوں خوش ایسا گنہ گار نہیں ہوں
کیا قیامت ہوئی اگر اک شخصاپنی خوش قسمتی کو بھول گیا
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
بچھڑ کے تجھ سے نہ خوش رہ سکوں گا سوچا تھاتری جدائی ہی وجہ نشاط ہو گئی ہے
اے خوش خرام پاؤں کے چھالے تو گن ذراتجھ کو کہاں کہاں نہ پھراتا رہا ہوں میں
نہیں لگے گا اسے دیکھ کر مگر خوش ہےمیں خوش نہیں ہوں مگر دیکھ کر لگے گا نہیں
فقیرانہ آئے صدا کر چلےکہ میاں خوش رہو ہم دعا کر چلے
مجھ سے بچھڑ کے خوش رہتے ہومیری طرح تم بھی جھوٹے ہو
بھول جاتا ہوں میں ستم اس کےوہ کچھ اس سادگی سے ملتا ہے
خوش نہ آیا ہمیں جیے جانالمحے لمحے پہ بار تھے ہم تو
کوئی فتنہ تا قیامت نہ پھر آشکار ہوتاترے دل پہ کاش ظالم مجھے اختیار ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books