aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kuuza-gar-e-qaamuus"
کوزہ گر قاموس کہاں زیبؔ سا تفضیلؔسمٹا ہوا کاغذ پہ سمندر نہ ملے گا
مجھے شکل دے کے تمام کر کف کوزہ گرکبھی کو بہ کو مجھے عام کر کف کوزہ گر
میں وہ پامال سہو کوزہ گر ہوںکہ اک گردش برابر دیکھتا ہوں
زیر تکمیل ہیں دست فن کوزہ گر میںہم وہ ایجاد ہیں جو چاک سے باہر نہ ہوئے
کوزہ گر کے گھر امیدیں آئی ہیںمٹی کے پتلے میں سانسیں آئی ہیں
چاک پر کوزہ گر ہے محو سخنگل کھلے جا رہے ہیں دشت و دمن
خود کوزے بنائے خود بکھر جائےیہ قسمت کوزہ گر رہی ہے
ہم آپ اپنا مقدر سنوار لیتے مگرہمارے ہاتھ کف کوزہ گر نہیں آیا
گیلی مٹی کی طرح میں شایدآج بھی دست کوزہ گر میں ہوں
تھا کمال کوزہ گر ڈھالتا رہا مجھ کوہاں فرحؔ لگے برسوں شاہ کار ہونے تک
تمہارے چاک پر اے کوزہ گر لگتا ہے ڈر ہم کوعجب پاگل سی اک پرچھائیں آتی ہے نظر ہم کو
یہ چاہتا ہوں کہ میخانے تک رسائی ہواگر سفال بنوں دست کوزہ گر میں رہوں
بنا بنا کے بگاڑا گیا ہمیں اکثرمثال کوزہ کسی دست کوزہ گر میں رہے
جانے کب بگڑ جائیں جانے کب سنور جائیںدست کوزہ گر میں ہیں اپنا آسرا ہی کیا
کوئی کہیں نہ کہیں اک کمی سی ہے مجھ میںمجھے دوبارہ گل کوزہ گر میں رکھا جائے
نہ جانے کیا ہے کسی چاک پر ٹھہرتی نہیںہماری خاک گل کوزہ گر سے باہر ہے
مٹی کا جسم اور صف معتبر میں ہےکتنا بڑا کمال کف کوزہ گر میں ہے
مجھے چاک ہونا ہے ایک دن کسی چاک پرمیں ہوں معجزہ کف کوزہ گر میں چھپا ہوا
ابھارنے کے لئے نقش کوزہ گر آئےتو خود ہی اڑ کے مری خاک چاک پر آئے
ہوں مشت خاک مگر کوزہ گر کا میں بھی ہوںسو منتظر اسی لمس ہنر کا میں بھی ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books