aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "laagat"
مسلسل بیچنا پڑتی تھیں خوشیاںغموں پر اتنی لاگت آ رہی تھی
تری آمد کی لاگت بڑھ رہی ہےہمارے گھر کی قیمت بڑھ رہی ہے
برسوں جسے کمانے میں دل نے لگا دئےآنکھوں کے راستے سے وہ دولت چلی گئی
ڈھا کے ارمانوں کا گھر کون یہاں پوچھتا ہےکتنی اس گھر میں بتا آئی تھی لاگت تیری
حساب خوب رکھا تم نے اپنی لاگت کامرے نصاب میں سود و زیاں چلے کیسے
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گامگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا
باہزاراں اضطراب و صدہزاراں اشتیاقتجھ سے وہ پہلے پہل دل کا لگانا یاد ہے
جب شاخ کوئی ہاتھ لگاتے ہی چمن میںشرمائے لچک جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہومیں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو
سر سے پا تک وہ گلابوں کا شجر لگتا ہےبا وضو ہو کے بھی چھوتے ہوئے ڈر لگتا ہے
تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازیاگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا
نہ میں لاگ ہوں نہ لگاؤ ہوں نہ سہاگ ہوں نہ سبھاؤ ہوںجو بگڑ گیا وہ بناؤ ہوں جو نہیں رہا وہ سنگار ہوں
تھکے ہارے پرندے جب بسیرے کے لیے لوٹیںسلیقہ مند شاخوں کا لچک جانا ضروری ہے
لگتا نہیں ہے دل مرا اجڑے دیار میںکس کی بنی ہے عالم ناپائیدار میں
پھر وضع احتیاط سے رکنے لگا ہے دمبرسوں ہوئے ہیں چاک گریباں کیے ہوئے
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیںکچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں
جدھر جاتے ہیں سب جانا ادھر اچھا نہیں لگتامجھے پامال رستوں کا سفر اچھا نہیں لگتا
میں چاہتا ہوں کہ تم ہی مجھے اجازت دوتمہاری طرح سے کوئی گلے لگائے مجھے
یہ مت بھولو کہ یہ لمحات ہم کوبچھڑنے کے لیے ملوا رہے ہیں
انشاؔ جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کو لگانا کیاوحشی کو سکوں سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books