aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lahore"
محسوس یہ ہوتا ہے ابھی جاگ رہے ہیںلاہور کے سب یار بھی سو جائیں تو سوئیں
یہ جو لاہور سے محبت ہےیہ کسی اور سے محبت ہے
درکار تھا قرار بلانا پڑا اسےآواز دی تو لوٹ کے آنا پڑا اسے
شہر لاہور تری رونقیں دائم آبادتیری گلیوں کی ہوا کھینچ کے لائی مجھ کو
کوفے کے قریب ہو گیا ہےلاہور عجیب ہو گیا ہے
یہ دنیا چاند پر پہنچی ہوئی ہےتجھے لاہور جانے کی پڑی ہے
میری افسردگی سے لطف اٹھانے والےکتنے ظالم ہیں یہ سب لوگ زمانے والے
وقت کا کیا ہے مرے یار بدل جاتا ہےآگ لگتی ہے تو بازار بدل جاتا ہے
دلی ہو کہ لاہور کوئی فرق نہیں ہےسچ بول کے ہر شہر میں ایسے ہی رہو گے
کب تلک رونق شام اودھ اے ماہ رواںشام لاہور کو بھی صبح بنا دے آ کر
ہوا چلے گی مگر ستارا نہیں چلے گاسمندروں میں ترا اشارا نہیں چلے گا
آواز دے کے خود کو بلانا پڑا مجھےاپنی مدد کو آپ ہی آنا پڑا مجھے
دل کا یہ شہر بھی لاہور ہوا جاتا ہےاس جہانگیر کو اک نور جہاں دیکھتی ہے
کوئی کہانی کوئی واقعہ سنا تو سہیاگر ہنسا نہیں سکتا مجھے رلا تو سہی
سونے پڑے ہیں دل کے در و بام اے ظہیرؔلاہور جب سے چھوڑ کے جان غزل گیا
تیری قربت کے عارضی لمحےمجھ کو کافی ہیں سرسری لمحے
میں ہر درگاہ پہ جاؤں گیہو سندھ ہو یا لاہور سجن
ایسی لہریں ایسی بحریں کب قسمت سے ملتی ہیںاچھے مانجھی اب نیا کو پار اترنے مت دینا
وصل کا بیج بو نہیں پایارات زندہ تھا سو نہیں پایا
یوں تو چاہت میں نہاں جون کی حدت ہے مگرسرد لہجے میں دسمبر کا اثر لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books